Inside poetrys

Inside poetrys

Share

Trust The Timing of your life 🍁❣️🥀
🤝Wellcome🤝 unlimit

30/03/2026
15/03/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシ

12/03/2026

فارغ نہ جانیے مجھ کو، مصروفِ جنگ ہوں۔۔۔۔اُس چپ سے، جو کلام سے آگے نکل گئی ہے۔

12/03/2026

زندگی کا جیا ان باتوں کے نام جنہیں کہنے کیلئے بولنا نہیں پڑتا
🍁

12/03/2026

جب کوئی تمہاری دی ہوئی تکلیف سے خاموش ہو جائے نا!
تو تمہیں ڈرنا چاہیے کیونکہ آہیں عرش کو ہلا دیتی ہیں۔

12/03/2026

تربیت بتا دیتی ہے کہ
پرورش ہوئی ہے یا صرف پالا گیا ہے🌚

12/03/2026

‏انسان کے ظرف کی پہچان اس کی ناراضگی کے وقت ہوتی ہے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gilgit