General knowledge
General knowledge is information that has been accumulated over time through various mediums.
دنیا کا واحد پرندہ جس کا زکر قرآن پاک میں موجود ہے۔جو مسلسل دس ماہ تک پرواز کرسکتا ہے
:کیا یہ اللہ کی شان نہیں کہ اُس نے ایسا پراسرار پرندہ بھی پیدا کیا ہے جو 10ماہ تک بغیر زمین پر اترے، ہوا میں پرواز کر سکتا ہے۔ زیر نظر تصویر میں دکھائی دینے والے پرندے کا نام سوئفٹ (swift) ہے، جسے اردو زبان میں ابابیل کہا جاتا ہے۔ ابابیل ایک مرتبہ ہوا میں اڑنا شروع کر دے تو بغیر رکے 14 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کر سکتا ہے، جو کہ کسی بھی پرندے کا ہجرت کے وقت کیا جانے والا سب سے طویل سفر ہے۔ اب تک ابابیل کی جو سب سے طویل پرواز ریکارڈ کی گئی ہے، وہ برطانیہ سے افریقہ تک کی ہے۔ یہ پرندہ موسم سرما گزارنے کیلئے افریقہ کا رُخ کرتا ہے- یونیورسٹی آف لندن کی ایک تحقیق کے مطابق ابابیل نامی یہ پرندہ 10ماہ یا اِس سے بھی طویل عرصے تک بغیر زمین پر اترے ہوا میں پرواز کر سکتا ہے۔ یہ دنیا کا واحد پرندہ ہے جو ہوا میں پرواز کرتے وقت سو سکتا ہے۔ محققین کے مطابق یہ پرندہ پرواز کرتے وقت اپنی توانائی بچانے کیلئے گلائیڈنگ کرتا ہے، یعنی کچھ دیر پر ہلانے کے بعد اُنہیں کھلا چھوڑ دیتا ہے اور یوں ہوا میں اڑتا چلا جاتا ہے۔ قدرت نے اس پرندے کے پروں کا ڈیزائن کچھ اس ترتیب سے بنایا ہے کہ ہلکی سی ہوا بھی اسے آگے دھکیل دیتی ہے، جس کی وجہ سے پرواز کرتے وقت اسے زیادہ توانائی خرچ نہیں کرنا پڑتی۔ جرنل کرنٹ بائیولوجی کی تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ یہ پرندے گلائیڈنگ کرتے وقت ہی سو جاتے ہیں، یہ زمین سے اِتنی اونچائی پر چلے جاتے ہیں کہ اِنہیں سوتے وقت اچانک زمین سے ٹکرانے کا خطرہ نہیں رہتا۔ یہ پرندہ 20 برس تک زندہ رہ سکتا ہے اور اپنی خوراک بھی ہوا میں پرواز کرتے ہوئے کھا لیتا ہے۔ مکڑیاں اور مکھیاں اس پرندے کی مرغوب غذا ہیں ، جنہیں کھانے کیلئے یہ 20میٹر تک نیچے آ جاتا ہے، لیکن زمین پر اترتا نہیں ہے۔ محققین کے مطابق تمام تر ریسرچ کے باوجود اِس پراسرار پرندے سے متعلق سائنسی معلومات ابھی بھی بہت محدود ہیں۔
Janwar marny ki Baad un ki lashen kaka jatii ha Jaffar sadiq #
#7 wonder's of the World ke 7 ahjubhy
kya ha mout kya ha//Hazarat Imam Jaffar sadiq //jabir bin hayan//
Hazrat Ali as ne Mushkil Sawal k Asan Jawab Farmai
Machali zibah q nahi ki jatii
Hazarat Imam Jaffar sadiq documentary
اپنی جان دے کر دوسروں کیلئے روزگار دینے والا کیڑا
ہلکےسفیدرنگ کے کیڑے ہزاروں زندگیاں بدل رہے ہیں
پنجاب میں ریشم کےہلکے سفید رنگ کے کیڑے ہزاروں زندگیاں بدل رہے ہیں۔
لاہور کےعلاقے چھانگا مانگا ميں ہر تيسرا گھر ریشم کے کيڑوں کی افزائش کررہا ہے۔چھوٹے سے کیڑے کی عمر4 ہفتے سے زیادہ نہیں ہوتی اور یہ اس دوران صرف 4 بار سوتا ہے۔اپنی زندگی کے آخری ہفتے میں یہ کیڑے شہتوت کے درجنوں پتے کھاتا ہے اورپیٹ بھرجانے کےبعد یہ تھوک اُگلنا شروع کردتا ہےتاہم درجہ حرارت میں کمی بیشی ہوجائے توکچھ کیڑے ایسا نہیں بھی کرتے ہیں۔ریشم کے جس کیڑے کے جسم پر سلوٹیں پڑجاتی ہیں وہ بیمار پڑ جاتا ہے اور ریشم خارج کرنے کے قابل نہیں رہتا۔
ریشم کے کیڑے کے خ*ل کو ٹوٹی یا کاکون کہا جاتا ہے اوریہ کیڑاخود کو اس ریشم کے اندر قید کرلیتا ہے تاہم ریشم کا اخراج جاری رہتا ہے۔ خام ریشم تیار ہونے کے بعد انھیں علیحدہ کیا جاتاہے۔ ریشم کے خریداراس کاکون کو گرم پانی میں ڈالتے ہیں اور70 ڈگری درجہ حرارت میں خ*ل سے ريشے الگ ہوتے ہیں اور ساتھ مشینوں پر ریشم کا خالص دھاگا تیار ہوتا رہتا ہے۔ایک کلو خ*ل سے تقریب 1200 گرام ریشم حاصل ہوتا ہےاوریہ دھاگا انتہائی مہنگا اورمعیاری ہوتا ہے۔
پنجاب کے 3 ہزارخاندان سالانہ7 کروڑروپےکا ريشم تيارکرتےہيں اورہرگھرانہ ماہانہ 35 ہزار روپے سے40 ہزارروپے کماتاہے۔ان خاندانوں کو محکہ ریشم پروری مخلتف اوقات میں اوقات میں تعاون فراہم کرتا رہتا ہے۔
08/12/2021
گاڑیوں کے ٹائر صرف کالے کیوں ہوتے ہیں
ٹائروں میں استعمال ہونے والا ربڑ حقیقت میں دودھیا سفید رنگ کا ہوتا ہے جو کہ ایک خاص درخت سے حاصل کیا جاتا ہے— فائل فوٹو
گاڑیاں خود درجنوں رنگوں میں آتی ہیں، لیکن ٹائر نہیں! کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ گاڑیوں کے ٹائر ہمیشہ سیاہ کیوں ہوتے ہیں؟
ٹائروں میں استعمال ہونے والا ربڑ حقیقت میں دودھیا سفید رنگ کا ہوتا ہے جو کہ ایک خاص قسم کے درخت سے حاصل کیا جا تا ہے، لیکن کاربن بلیک کو ایک مستحکم کیمیائی مرکب کے طور پر ربڑ میں شامل کیا جاتا ہے جو کہ ٹائر کو سیاہ کر دیتا ہے۔
کاربن بلیک کو دوسرے پولیمر کے ساتھ ملا کر ٹائر کا ٹریڈ کمپاؤنڈ یعنی اوپری کمپاؤنڈ بنایا جاتا ہے۔
ربڑ میں کاربن بلیک کا اضافہ ٹائر کے رنگ کو گہرا کرتے ہوئے اس کی مضبوطی اور طاقت کو بڑھاتا ہے۔
ربڑ میں کاربن بلیک کا اضافہ ٹائر کے رنگ کو گہرا کرتے ہوئے اس کی مضبوطی اور طاقت کو بڑھاتا ہے۔
ربڑ میں کاربن بلیک کا اضافہ ٹائر کے رنگ کو گہرا کرتے ہوئے اس کی مضبوطی اور طاقت کو بڑھاتا ہے۔
کاربن بلیک ٹائر میں ایک اہم اضافہ ہے کیونکہ یہ گاڑی کے ان حصوں سے گرمی کو دور کرکے ٹائر کی عمر کو بڑھاتا ہے جو ڈرائیونگ کے دوران بہت گرم ہو جاتے ہیں، جیسے کہ بیلٹ کی جگہیں اور ٹائروں کے بیرون حصے۔
یہ کاربن بلیک ٹائروں کو خراب کرنے والے دو ایسے عناصر یعنی الٹرا وائلٹ روشنی اور اوزون کے نقصان دہ اثرات سے بھی بچاتا ہے اور چونکہ کاربن بلیک ٹائر کو مضبوط بناتا ہے جس کی وجہ سے کار کے ڈرائیور محفوظ رہتے ہیں۔
ٹائر کا سیاہ رنگ ایک عملی انتخاب بھی ہے جس سے صفائی کے معاملات بھی جڑے ہیں۔ اگر ٹائر ہلکے رنگ کے ہوتے تو انہیں صاف ستھرا اور اچھا نظر آنا مشکل ہوتا اور ہر سفر کے بعد آپ داغوں اور دھبوں کو دور کرنے میں گھنٹوں گزارتے۔
مختصر یہ کہ ٹائر خوبصورتی کے لیے نہیں بلکہ محفوظ اور آرام دہ سفر کے لیے ہوتے ہیں اور اگر آپ انہیں مزید پرکشش بنانا چاہتے ہیں تو پرکشش رم کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ ٹائر کا مقصد بہتر ہینڈلنگ، آرام اور بریک پاور میں سہولت فراہم کرنا ہے اور زیادہ تر لوگ یقینی طور پر خوبصورت ٹائر پر محفوظ ٹائر کو ترجیح دیں گے۔
چارلی چپلن دنیا کے وہ مشہور شخص ہیں جو لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے تھے، آج ہم آپ کو عالمی شہرت یافتہ اسٹار چارلی چپلن کے بارے ایک انوکھی بات بتائیں جسے کم لوگ ہی جانتے ہیں۔
چارلی چپلن کی صحت 1960 کے بعد گرنے لگی تھی، جبکہ 1977 تک انہیں بولنے اور چلنے پھرنے میں مشکلات پیش آنا شروع ہوگئی تھیں۔ تاہم انہوں نے وہیل چیئر کا استعمال بھی شروع کردیا تھا۔
چارلی چپلن نے اپنے آخری ایام سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں گزارے، 25 دسمبر 1977 کی رات جب مسیحی برادری کرسمس کی خوشیاں منا رہی تھی، تب دنیا کے لیجنڈری اداکار چارلی چپلن دنیا سے رخصت ہوگئے۔
کہا جاتا ہے انتقال سے قبل چارلی چپلن کے قریب بیٹھے پادری نے انہیں کہا کہ خدا آپ کی روح پر رحم فرمائے، تو اس پر چارلی نے کہا کہ کیوں نہیں یہ روح اسی کی تو ہے۔
دنیا بھر میں موجود چارلی چپلن کی انتقال کی خبر نے ان کے مداحوں کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ تاہم چالی چپلن کو سوئٹزرلینڈ ایک قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا تھا۔
چالی چپلن کی وفات کے چند ماہ بعد یہ خبر سامنے آئی کہ ان کی باڈی کو چرا لیا گیا ہے۔ جبکہ چوروں نے چالی چپلن کی باڈی کے بدلے 6 لاکھ سوئس فرانک طلب کیے تھے۔
دوسری جانب پولیس کی مسلسل کوششوں کے بعد چالی چپلن کی باڈی کو برآمد کرلیا گیا تھا۔ جس کے بعد ان کی باڈی کو دوسرے قبرستان میں دفن کیا گیا۔
تاہم اس بار چارلی چپلن کی قبر پر چھ فٹ موٹی کنکریٹ کی دیوار کھڑی کردی تھی۔ تاکہ مستقبل میں دوبارہ ایسا کوئی واقع نہ ہوسکے۔
14/10/2021
13/10/2021
.1 What is the total number of Districts in Pakistan?
Ans. 154
Q.2 The total number of districts in Punjab is?
Ans. 36
Q.3 The total number of Districts in KP is?
Ans. 35
Q.4 Which is the Oldest Cantonment of Pakistan?
Ans. Kohat
Q.5 On which river did India Construct Wuller Barrage?
Ans. Jhelum
Q.6 Name the Commander in Chief who was also the defense minister in civil Govt?
Ans. Ayub
Q.7 Who was the 2nd Martial Law Administrator?
Ans. Yahya Khan
Q.8 Name the Smallest Division of KP?
Ans. Bannu
Q.9 Jinnah Of Pakistan was written by?
Ans. Stanley Wolpert
Q.10 Shalimar Garden was built by?
Ans. Shah Jehan.
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Q.11 Where is the tomb of Iqbal located?
Ans. Near Badshahi Masjid
Q.12 Gadani Beach is located in which province?
Ans. Baluchistan
Q.13 Which country does Karakoram Highway connect Pak with?
Ans. China
Q.14 Name the smallest state by area?
Ans. Malta
Q.15 Which gas do the plants exhale at night time?
Ans. CO2
Q.16 Distance from the North and the South equator is called?
Ans. Latitude
Q.17 Between which two countries has Eastern Meditation Island cypress been divided?
Ans. Greece and Turkey
Q.18 Reuters is the news agency of?
Ans. UK
Q.19 What does www stand for?
Ans. World wide web
Q. 20 Most urbanized province of Pakistan? ( general knowledge about Pakistan )
Ans. Sindh
Q.21 Black Gold is the name of?
Ans. Oil
Q.22. Which is the coldest area in the world?
Ans. Siberia
Q.23. Capital of Azad Jammu Kashmir?
Ans. Muzaffarabad
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gilgit