Gov,t Primary School Rango

Gov,t Primary School Rango

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gov,t Primary School Rango, School, Rango, Dir.

11/05/2026

We are delighted to announce that Mr .M.yasin has officially taken charge as PST at GPS Rango.

With a passion for teaching and a heart full of dedication, Mr.M.yasin brings fresh energy and innovative ideas to our classrooms. His commitment to shaping young minds and building strong foundations aligns perfectly to our school's vision of "Quality Education for every child".

We warmly welcome Sir M.yasin sb to our team and wish him great success ahead. May his tenure be filled with achievements and smiles!
Reg...Gps Rango stop..

21/12/2025

دعوت نامہ
بمورخہ 22 دسمبر 2025ء بروز پیر
گورنمنٹ پرایمری اسکول رانگو میں
جماعت ا دنے تا جماعت پنجم کے
سالانہ امتحانات 2025ء کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔
اس بابرکت موقع پر
تقسیمِ انعامات اور ایک مختصر پروقار پروگرام بھی منعقد ہوگا۔
تمام معزز سرپرست حضرات، والدین اور بزرگوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ
اس موقع پر تشریف لا کر
اپنے بچوں کی حوصلہ افزائی فرمائیں اور ہمیں عزت بخشیں۔
بروقت شرکت فرما کر محفل کو رونق بخشیے۔
مہربانی کا شکریہ
پرنسپل محترم عیاندین صاحب جملہ اسٹاف گورنمنٹ پرایمری سکول رانگو
واڑی، ضلع دیر بالا۔

Following
Highlights

Photos from Gov,t Primary School Rango's post 31/10/2025

الحمدللہ ثمہ الحمدللہ
جیسے آپ سب کو معلوم ہے کہ اس اکتوبر کے مہینے میں ہر سال ہائ سکول اور پرائمری سکولوں میں بچوں کے مقابلے ہوتے ہیں ہر سال کی طرح #جی-پی-ایس- رانگو نے ملی نغمہ حمد اور نعت میں اپنے کلسٹر میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے کلسٹر نمبر 20 19 18 کے لیے کوالیفائی کرلیا
آج ان کلسٹرز کے مقابلوں میں جی پی ایس کے قابل ستائش بچوں نے بہترین کارکردگی کا مظاھرہ کرتے ہوے ملی نغمہ میں پہلی پوزیشن حمد اور نعت میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے تحصیل کے لیے کوالیفائی کرلیا یہ صرف رانگو کے لیے نہیں بلکہ ہمارےپورے اسوڑی درہ کے پرائمری سکولوں کے لیے فخر کی بات ہے پورے علاقے کی بچوں کی کارکردگی سے معزز اساتذہ کرام کی محنت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ہمارے علاقے کے اساتذہ کرام ہمارے بچوں سے بے انتہا محنت کرتے ہیں جو کہ ہمارے علاقے کو بہت جلد تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں گے
آج کا دن ہمارے سکول کے لیے فخر ومسرت کا دن ہے
جی-پی-ایس-رانگو
جو نام ہے اعتماد کا
جملہ سٹاف جی پی ایس رانگو

Photos from Gov,t Primary School Rango's post 29/03/2025

څـه کـتـاب کـتـاب خـبـرې مـې پـه زړه دي.
خو د سمندر په شان خاموشه یم مزل کـړم

اسلام وعلیکم
امید ہیں آپ لوگ اللہ تعالٰی کی اس با برکت مہینے میں خیر وعافیت سے ہونگے جیسے آپ سب کو معلوم ہیں کہ سکولوں میں بچوں کے سالانہ امتحانات شروع ہوچکے تھے جو کہ آج اس کے نتائج کا دن تھا
جو کہ جی پی ایس رانگو میں ماضی کی طرح پر جوش طریقے سے ریزلٹ ڈے منایا گیا گاؤں والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور اساتذہ کرام اور بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور موجودہ اساتذہ کرام کا شکریہ ادا کیا کہ ہر سال جی پی ایس رانگو اپنے کلسٹر میں سر فہرست ہوتا ہےاور اس سال بھی ٹاپ 10پوزیشن ہولڈر میں 4th 5th اور 6th پوزیشن حاصل کیا اور پرسنٹیج میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور جی پی ایس رانگو کے جملہِ سٹاپ کا یہ بہترین اور اعلی محنت کا نتیجہ قرار دیا اور کہااصل کامیابی یہی ہے کہ سکول کے بچےاکثریت سے کامیاب ہو جائیں دوسری صورت میں دو تین بچوں کی کامیابی ایک خدا داد صلاحیت ہوتی ہے یا اس کے والدین اس پر نظر ثانی کرتے ہیں یا اس کے والدین اساتذہ کرام ہوتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ جی پی ایس رانگو کے وہ طلباء وطالبات جو جی ایچ ایس اسوڑی میں پوزیشن ہولڈر ہیں وہ بھی موجودہ اساتذہ کرام کی محنت کا نتیجہ قرار دیاگاؤں والوں نے اساتذہ کرام کی محنت اور مشقت کو سنہرے الفاظوں سے سراہا اور ہمیشہ کے لئے ساتھ دینے کا یقین دہانی کرائی
شکریہ اہلیان رانگو .
جملہِ سٹاپ جی پی ایس رانگو..

Photos from Gov,t Primary School Rango's post 19/12/2024

آج جی پی ایس رانگو میں نوماہی امتحان کے رزلٹ کے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں کو مختلف قسم کے انعامات سے نوازا گیا تقریب میں بچوں نے حمد نعت ملی نغمے پیش کئے پروگرام کافی شاندار رہا اور ساتھ میں سکول ہذا کے انچارج نے جناب عیان الدین صاحب نے اپنے جملہ سٹاف کا شکریہ ادا کیا اور اساتذہ کرام کے محنت ومشقت کو سنہرے الفاظوں سے سراہا اور بچوں کو یاد دہانی کروائی کہ یہ اس سال کا آخری امتحان تھا اس کے بعد جو امتحان ہوگا اسی میں پاس فیل تصور کیے جاؤ گے
لہذا جو بچے اس امتحان میں فیل ہو چکے ہیں اس کے پاس ابھی بھی وقت ہے کتاب کو اپنا دوست بنا کر آنے والے امتحان کے لیے تیاری کریں تاکہ اپنے کلاس فیلو کے ساتھ تعلیمی بھاگ دوڑ میں ساتھ رہیں اور جو بچوں نے اس امتحان میں کامیابی حاصل کی اسے شاباش دی آئندہ کے لیے بھی اسی طرح کام کرنے کی یاد دہانی کروائی آخر میں اجتماعی دعا کے ساتھ تقریب کو رخصت کیا گیا
#جملہ سٹاف جی پی ایس رانگو

Photos from Gov,t Primary School Rango's post 09/12/2024

جی پی ایس رانگو میں اج نوماہی امتحان شروع ۔۔

Photos from Gov,t Primary School Rango's post 21/10/2024

جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک
ان کے تدریس سے پتھر بھی پگھل جاتے ہیں

آج جی پی ایس رانگو میں جناب علی اکبر خان صاحب کی پرموشن کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب منقعد ہوا جس میں گاؤں کے جوانوں نے شرکت کی اور علی اکبر خان صاحب کو BPS 12سےBPS 14 کے پرموشن پر مبارکباد دی اور ساتھ ہی ان کو ہار بھی پہنائے اور جی پی ایس رانگو کے تمام اساتذہ کرام کی محنت کو سنہرے الفاظوں سے سراہا
جی پی ایس رانگو کے جملہ سٹاف جناب علی اکبر خان صاحب کو پرموشن پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ساتھ ہی گاؤں والوں کے محبت بھائی چارے کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں
شکریہ...

Photos from Gov,t Primary School Rango's post 25/08/2024

نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کی گنبد پر

تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر

آج جی پی ایس رانگو میں فرسٹ ٹرم ایگزیم کی پرائیز ڈسٹریبیوشن پروگرام منعقد ہوا۔ جس میں گاؤں والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی بچوں کے نظم وضبط کو دیکھ کر گاوں والوں نے اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا اور ھر قسم تعاون کی یاد دہانی کرائی ۔
اس پروقار تقریب میں اے ایس ڈی او جناب انجنیئر محمد ادریس صاحب اور سکول لیڈر جناب عبداللہ صاحب کی آمد اور موٹیویشنل خطاب نے پروگرام کو چار چاند لگا دیئے ۔
ہم جی پی ایس رانگو کے تمام سٹاف ،پی ٹی سی کمیٹی اراکین ،والدین اور معزز آفیسروں کے پروگرام میں شرکت اور داد دینے کے بے حد مشکور و ممنون ہیں۔

Photos from Gov,t Primary School Rango's post 07/08/2024

جن کی کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک
ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہے

ہم اپنے معزز ساتھی استاد محترم جناب یاسر خان صاحب کو اپنے کلسٹر کے سنٹر انچارج منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
یہ آپ کی خلوص ،نیک نیتی ،اور عاجزانہ رویے کا صلہ ہے ۔اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے
جملہ سٹاف جی پی ایس رانگو...

Want your school to be the top-listed School/college in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Rango
Dir
18200