Muhammad Anwar

Muhammad Anwar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Anwar, Musician/Band, Hayagai Gharbi, Dir.

12/03/2025

السلام علیکم ورحمت اللہ۔
امید ہے تمام احباب خیریت سے ہونگے۔
بھائیوں عرض یہ ہے کہ آپ جانتے ہونگےکہ المدد فاونڈیشن پیچھلے کئی سالوں سے دکھی اور بے بس انسانیت کی خدمت میں صف اول میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔
پچھلے سالوں کی طرح اس رمضان المبارک میں بھی بیواؤں ،یتیموں اور معاشرے کے سفید پوش حضرات کو رمضان المبارک پیکج اور یتیموں کو سالانہ سکول پیکج دینے کا فیصلہ کیاہے۔جسمیں آپ حضرات سے بھرپور تعاون کی گزارش کیجاتی ہیں۔اپنے زکو'ت وصدقات محفوظ ہاتھوں کے زریعے مستحقین تک پہنچائے۔ اس دار فانی میں بھی اور محشر الہی میں بھی ہم اپ کے پاے پاے کازمہ دار ہونگے ۔۔۔انشاءاللہ
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہوں۔
جزاک اللہ
المدد فاونڈیشن دیر بالا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Hayagai Gharbi
Dir
18000