Bugti Rauf'S Writer
ذرا غور کریں کہ ھم کیا کر رہے ہیں اور اچھی باتیں ذہن میں بٹھائیں اور اس پر عمل کریں۔
26/12/2025
یہ بھی اچھا ہوا کہ جلدی بدل گئے تم ورنہ
میری امیدیں اور بھی گہری ہوتی جا رہی تھی ۔۔
24/11/2024
کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی
گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی.!!
ہماری کھوج میں رہتی تھیں تِتلیاں اکثر
کہ اپنے شہر کا حُسن و جمال تھے ہم بھی.!!
زمیں کی گود میں سر رکھ کر سو گئے آخر
تمہارے عشق میں کتنے نِڈھال تھے ہم بھی.!!
ہم عکس عکس بکھرتے رہے اسی دھن میں
کہ زندگی میں کبھی لازوال تھے ہم بھی.!!
پروین شاکر
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dera Bugti?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Dera Bugti