Pakistan Coverage

Pakistan Coverage

Share

پاکستان کے مسائل روڈ ، پل ، بجلی ، پانی ، قومی ثقافت ، کھیل ، فیسٹولز ، زبان کی حفاظت

03/06/2026

کرپٹ کٹمنڈو عمران نیازی کے پارٹی کی کارکردگی

01/06/2026

پوٹی آئی دوسروں کے منصوبے اپنے نام کرنے کا طریفہ ایجاد کرلیا

Photos from Pakistan Coverage's post 01/06/2026

فورس کی جیت ہی قوم کی جیت ہے
شندور پولو پریکٹس ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں چترال سکاؤٹس نے چترال لیویز کو 4/1 سے ہرا کر کپ اپنے نام کردیا،

23/05/2026
Prince Rahim Agha Khan visit pakistan. 21/05/2026

موجودہ امام اسماعیلی کمیونٹی امام پرنس رحیم آغا خان صاحب پاکستان کا چھ روزہ دورے پر پاکستان بہنچ گئے ہیں

امام پرنس رحیم آغا خان صاحب جون 2024 میں بھی گلگت بلتستان کا دورہ کیا تھا اس وقت وہ امامت کے منصب پر مامور نہیں تھا
حالیہ دورہ کے دوران وہ اسلام آباد سے گلگت بلتستان جائیں گے وہاں اپنے اسماعیلی کمیونٹی کے لوگوں کا دیدار کرائیں گے پھر دوسرے دن چترال آپر پرواک میں دیدار دینگے اور پھر چترال لوئر گرم چشمہ میں اپنے مریدوں کو دیدار دینگے،
تمام اپڈیٹس کیلیے آپ یوٹیوب چینل چترال کوریج https://youtube.com/?si=ZT_7YVSFsB_3luVmکو سبکرئب کریں
فیس بک پیج پاکستان کوریج کو فالو کریں
اس ویڈیو کو لائک اور شئیر کریں،
شکریہ
Chitraltimes Chitral Updates Digital Gilgit Media Network

Prince Rahim Agha Khan visit pakistan. prince rahim agha khan visit pakistan@aga_khani -FM

Want your business to be the top-listed Media Company in Chitral?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Chitral