Ayun Post
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayun Post, News Personality, Chitral.
24/08/2026
24/08/2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کو تہران کا دورہ کریں گے: ایران - BBC News اردو ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے عمان کے وزیرِ خارجہ بدر البوسعیدی کے ساتھ ’مذاکرات کی بحالی کے لیے موزوں حالات‘ اور آبنائے ہرمز میں جہا....
23/08/2026
کلاش ویلیز روڈ سے متصل بمقام (موڑدہ آیون )پر سے گذراے گئے بجلی کے تار اور زیر تعمیر روڈ سے زیریں کھمبوں کا استادہ کرنا عوام الناس کے جان ومال کو خطرے میں ڈالنے سے کم نہیں،اور محکمہ واپڈا کا یہ فعل ان کی نااہلی اور انسان دشمنی کے مترادف ہے،اگر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ واپڈا اب خاموشی اختیار کرے گا تو بجلی کی ترسیل کے بعد انسانی جانوں کی ضیاع یقینی ہوگی،کیونکہ گزارے گئے بجلی کے تاروں اور عوام الناس کے آمدورفت کے راہ کے مابین فاصلہ بعض جگہوں پر دس فٹ سے بھی کم رہ گیا ہے۔لہذا ہم ڈپٹی کمشنر چترال لوئیر/چئیرمن مین واپڈا/پراجیکٹ ڈائریکٹر واپڈا سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ قبل از وقت بجلی کے کھمبوں کے سائز بڑھا دیئے جائیں اور تاروں کو روڈ سے حتی الوسع اونچائی پر بچھائی جائے تاکہ عوام الناس بجلی کے بے رحم اور جان لیوا کرنٹ سے بچ سکیں ۔ Commissioner Lower Chitral/ Wapda/Project management Centre Wapda Department KPK PakistanChitral
21/08/2026
سابق وزیر اعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفا ہسپتال منتقل کر دِیا گیا - BBC News اردو بی بی سی نیوز اردو کو پاکستان تحریکِ انصاف کے ایک ترجمان اور اسلام آباد پولیس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے عمران خان کو ہسپتال پہنچائے جانے کی تصدیق کی ہے۔ اسلام آباد پولی....
20/08/2026
کلاش ویلیز روڈ بمقام تھوڑیاندہ آیون سے بلیک ٹائپنگ کا مرحلہ آج سے شروع ہوا۔ہم اہلیان آیون رب کائنات کے احسانات پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور مرکزی حکومت مسلم لیگ"ن"اور ایم این اے صاحبہ غزالہ انجم،عبدالولی ایڈوکیٹ اور ان کی ٹیم و پراجیکٹ ڈائریکٹر نیشنل ہائی وے اتھارٹی و ضلعی انتظامیہ کے مشکور ہین،کہ ان کی کوششوں سے آج ہم اہلیان آیون کو خوشی یہ لمحات دیکھنے کو نصیب ہوئے۔۔۔اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو ❤️❤️❤️❤️
09/08/2026
ٹھیک تو ہو؟؟؟
Category
Website
Address
Chitral
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Ayun Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
20/08/2026