Muhammad Haroon
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Haroon, Politician, Chitral.
Politician | Follower of Imran Khan’s ideology of Naya Pakistan | Jailed for raising my voice for constitutional & basic human rights | Justice | Humanity | Self-restraint | Strong Proponent of Civilian Supremacy | Anti-Corruption activist | Reformist |
30/03/2026
الحمدللہ آج پشاور ہائی کورٹ نے چترال سے متعلق ڈزاسٹر 2024 کے میگا کرپشن کیس کو باقاعدہ ایڈمٹ کرتے ہوئے آئندہ سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔
چترال میگا کرپشن کیس میں ایڈووکیٹ شکیل درانی اور ایڈووکیٹ شیر حیدر کی وکالت میں ہم چترال کی تعمیر و ترقی اور وسیع تر مفاد میں قانونی جنگ لڑ رہے ہیں۔
ان شاء اللہ العزیز ہم عدالت کے ذریعے اس میگا کرپشن میں ملوث تمام عناصر کو چترالی عوام کے سامنے بے نقاب کریں گے جو چترال کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔
آج کی سماعت میں چترال کی طرف سے ایڈووکیٹ شکیل درانی نے اپنی بہترین پیشہ ورانہ وکالت کے ذریعے اس کیس کو ایڈمٹ کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔ میں ایڈووکیٹ شکیل درانی صاحب اور ایڈووکیٹ شیر حیدر صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں اور ان کے لیے دعا گو ہوں۔
28/03/2026
وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے اپر چترال انٹیگریٹڈ ڈویلپمنٹ پیکچ اے ڈی پی 2026-27 میں شامل کرنے پر ہم نوجوانان اپر چترال محمد Sohail Afridi صاحب کے شکر گزار ہیں
Muhammad Haroon
Pakistan Tehreek-e-Insaf
21/03/2026
میری طرف سے تمام اہلِ وطن کو خصوصاً 960 دنوں سے اڈیالہ جیل میں ناحق قید و بند Imran Khan صاحب کو عیدالفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ وطنِ عزیز پاکستان اور اس کے سچے خیرخواہ عمران احمد خان نیازی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے۔
Mubarak
Muhammad Haroon
Pakistan Tehreek-e-Insaf
تت خانی میکی خان صاحب کے نظریے کا مضبوط ستون پاکستان تحریک انصاف کا فخر اور اپر چترال کا قیمتی سرمایہ ہیں۔
ہمیشہ حق اور سچ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنے والے ایسے بہادر لوگ ہی قوم کی اصل طاقت ہوتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو کامل صحت لمبی عمر اور مزید حوصلہ عطا فرمائے
Muhammad Haroon
Pakistan Tehreek-e-Insaf
17/03/2026
سردار ایوب خان کو مرکزی سنٹرل کنفلکٹ ریزولوشن کمیٹی، انصاف اسٹوڈنٹس
فیڈریشن پاکستان کا ممبر مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
یہ ایک نہایت اہم اور ذمہ داری کا عہدہ ہے۔ یقین ہے کہ آپ اپنی صلاحیتوں، دیانتداری اور بہترین قیادت کے ذریعے اس ذمہ داری کو احسن انداز میں نبھائیں
گے۔
اس کمیٹی کا بنیادی کام پاکستان بھر کے تمام اضلاع میں پیدا ہونے والے وہ تنظیمی مسائل حل کرنا ہے جو ضلعی اور صوبائی سطح پر حل نہ ہو سکیں۔ انشاء اللہ آپ اس پلیٹ فارم کے ذریعے پورے پاکستان میں انصاف، میرٹ اور تنظیمی اصولوں کو فروغ دیتے ہوئے بھرپور کردار ادا کریں گے۔
آپ کے لیے نیک خواہشات اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
اپر چترال کے دور دراز روڈوں اور پلوں کی مرمت اور بحالی کے نام پر 38 کروڑ روپے حال ہی میں ریلیز ہو کر مختلف ٹھیکہ داروں کو پیمنٹ بھی ہو چکے ہیں مگر زمینی حقائق یہ ہے کہ ایک کروڑ روپے کا کام بھی گراؤنڈ میں نہیں ہوا ہے
منتخب ایم پی اے سریا بی بی محض اپنے کمیشن کے لیے 38 کروڑ روپے سی این ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ کی ملی بھاگت سے مختلف ٹھیکہ داروں کو پیمنٹ کرا چکے ہیں
مگر ہمارے اپر چترال کے روڈوں اور پولوں کی حالت اج بھی انتہائی ناگفتہ بہ ہے
اپر چترال کے مظلوم عوام اور ڈرائیور یونین اج بھی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں اور گرتے پلوں کے عذب میں مبتلا ہے
اج جو پل گاڑی سمیت دریا برت ہو گیا یہ واقعہ اس بدعنوانی کا کھلا ثبوت ہے خوش قسمتی سے جانی نقصان نہیں ہوا مگر مالی نقصان کا ذمہ دار سریا بی بی سی این ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ اور اپر چترال کے وہ مخصوص کنٹریکٹرز براداری ہے جس کو ڈزاسٹر 2024 میں بغیر کسی کام کے کروڑوں روپے پیمنٹ ہو چکے ہیں
Deputy Commissioner Upper Chitral
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Sohail Afridi
Muhammad Sohail Afridi
22/02/2026
سہیل آفریدی کے خلاف سازشیں عروج پر ہیں مگر ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں یہ انتخاب ہمارے قائد Imran Khan کا ہے ہم اپنے قائد کے فیصلے پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں
ہم کل بھی ساتھ تھے، آج بھی ساتھ ہیں اور انشاءاللہ ہر سازش کو ناکام بنائیں گے
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف ہر منفی پروپیگنڈا مسترد نوجوان متحد ہیں اور رہیں گے
Muhammad Haroon
Pakistan Tehreek-e-Insaf
18/02/2026
آئین کہتا ہے کہ ریاست کے تمام ادارے عدالتی فیصلوں کے پابند ہیں مگر سوال یہ ہے کہ اگر فیصلوں پر عمل ہی نہ ہو تو آئین کی حیثیت کیا رہ جاتی ہے؟
سپریم کورٹ آف پاکستان واضح حکم دیتی ہے کہ پنجاب میں 14 مئی کو بلدیاتی انتخابات کرواین عمل نہیں ہوتا۔
فل بنچ مخصوص نشستوں کا فیصلہ ایک جماعت کے حق میں دیتا ہے عمل نہیں ہوتا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ حکم دیتی ہے کہ سابق وزیرِاعظم عمران خان سے فیملی وکلا اور سیاسی قیادت کی ملاقاتیں یقینی بنائی جائیں عمل نہیں ہوتا۔
لیکن جب پشاور ہائیکورٹ سڑکیں کھلوانے کا حکم دیتی ہے تو فوری عملدرآمد کی بات کی جاتی ہے کیونکہ یہ “بنیادی انسانی حقوق” کا معاملہ ہے۔
تو کیا انسانی حقوق صرف سڑکوں کے لیے ہوتے ہیں؟
کیا سیاسی کارکن انسان نہیں؟
کیا آئین صرف منتخب حالات میں لاگو ہوتا ہے؟
اگر عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد سلیکٹو ہوگا تو پھر یہ انصاف نہیں بلکہ طاقت کی ترجیحات کہلائے گا۔
ریاست کی رِٹ تب مضبوط ہوتی ہے جب قانون سب پر یکساں ہو ۔
ایک ریاست دو دستور نا منظور نا منظور
صوابی دھرنا چوتھا روز جاری ہے۔
جب سے عمران خان صاحب کو رہا نہیں کیا جاتا دھرنا جاری ہے۔
خیبرپختنخوا سے لاکھوں تعداد میں نوجوانان پہنچ رہے ہے
16/02/2026
خیبر پختونخواہ کے نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کریں جو سر پر کفن باندھ کر عمران خان کی خاطر پچھلے کئی دنوں سے چٹان کی طرح کھڑے مزاحمت کر رہے ہیں
Shafqat Ayaz
Sajjad Bangash
Muhammad Haroon
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Chitral