JUI ISLAM

JUI ISLAM

Share

جمعیت علما۶ اسلام

06/08/2024
10/02/2024

پختون قوم نے اپنےصوبے کے ساتھ بے وفائی اور زیادتی کرنے میں کوئی کثر نا چھوڑا

02/02/2024

‏آپ ووٹ کے ذریعے علماء کرام کو اکثریت کے ساتھ اقتدار تک پہنچائیں۔
‏باقی حکمرانی کا طریقہ علماء اکرام کو 1400 سال پہلے صحابہ کرام ؓ بتا چکے ہیں۔

‏ان شاءاللہ اس بار ووٹ صرف کتاب کا

30/01/2024

‏جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار کو ووٹ دینا اس لیے بھی ضروری ہے کہ وہ
‏مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ہاتھوں کو مضبوط کرے گا اور مولانا فضل الرحمن صاحب فتنوں کا خاتمہ کرے گا جیسا کہ حال ہی میں ایک فتنے کو دفن کیا
‏⁧
جیت کتاب کی ہوگی

30/01/2024

‏بحیثیت مسلمان ووٹ دیتے وقت مسجد نبوی ﷺ کی توہین کرنے والی بدبخت جماعت کے ساتھ ساتھ گستاخ رسول آسیہ ملعونہ سمیت شکور ملعون کو رہائی دینے والے شخص کو یاد رکھیں۔

30/01/2024

‏ایسا غیرتی قائد دنیا نے نہیں دیکھا جیسے کہ ہمارا قائد جمعیتہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب ۔ جب پارلیمنٹ لاجز میں ان بیغیرتوں بے شرموں نے ہمارے علماء کی پگڑیاں گرائیں تو میرے قائد نے موقع پر پہنچ کر اعلان کیا جرات ھے تو آؤ میرے کارکن پر ہاتھ ڈالیں ۔ یہ تھا میرا آپ کا قائد
‏اور دوسری طرف ان کا کیچڑ خان جو جیل میں سڑرہا ھے لیکن کارکن بے فکری کے نیند سو رہے ہیں
مولانا مفتی اسعد محمود

30/01/2024

‏8 فروری کو کتاب پر مھر لگائیں
‏مولانا کے دست و بازو بنیں
‏جیت جمیعت علماء اسلام کی ہوگی
جیت کتاب کی ہوگی ان شاء اللہ

29/01/2024

‏یہ سوچ بھی دلی سکون کا باعث بنتا ہے کہ اس بار پارلیمنٹ میں تینوں شیر ایک ساتھ ہونگے
‏مولانا فضل الرحمن
‏مولانا اسعد محمود
‏مولانا اسجد محمود

13/09/2023

مُحَمَّد ﷺ

13/09/2023

*میں وہ سیاست دان ہوں جو اپنے دشمن کے ساتھ کھلے ہاتھوں سے لڑنا چاہتا ہوں.۔ میں اس بات کے حق میں نہیں ہوں ۔کہ میری دشمن کی ہاتھ پاؤں باندھ دیئے جائیں ۔اور میں کھلم کھلا پھررہا ہوں*
سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان صاحب ✌🔥

Want your business to be the top-listed Recruitment Company in Charsadda?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Charsadda
24420