Govt High School Mureed
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt High School Mureed, High School, Village & Post Office Mureed, Chakwal.
GHS Murid, Chakwal, Punjab, Pakistan
educational and business activities for students to enhance their online business skills in boosting pakistan online business and Market
آج محترمہ ڈپٹی کمشنر نے ہمارے اسکول کا اچانک دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ CEO ایجوکیشن بھی موجود تھے۔ انہوں نے کمپیوٹر لیب کا تفصیلی معائنہ کیا جہاں تمام کمپیوٹرز درست حالت میں کام کر رہے تھے۔ محترمہ نے طلباء سے کمپیوٹر کے ذریعے ان کی دلچسپی اور سیکھنے کے عمل کے بارے میں سوالات کیے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ہر کلاس میں جا کر طلباء سے تدریسی عمل کے بارے میں گفتگو کی اور مجموعی طور پر تدریس کو تسلی بخش قرار دیا۔ طلباء کی کارکردگی اور نظم و ضبط کو دیکھتے ہوئے انہوں نے اساتذہ کی محنت کو سراہا اور ہیڈماسٹر جناب مسعود احمد کی مؤثر قیادت کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا
22/04/2025
آج محترمہ ڈپٹی کمشنر نے ہمارے اسکول کا اچانک دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ CEO ایجوکیشن بھی موجود تھے۔ انہوں نے کمپیوٹر لیب کا تفصیلی معائنہ کیا جہاں تمام کمپیوٹرز درست حالت میں کام کر رہے تھے۔ محترمہ نے طلباء سے کمپیوٹر کے ذریعے ان کی دلچسپی اور سیکھنے کے عمل کے بارے میں سوالات کیے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ہر کلاس میں جا کر طلباء سے تدریسی عمل کے بارے میں گفتگو کی اور مجموعی طور پر تدریس کو تسلی بخش قرار دیا۔ طلباء کی کارکردگی اور نظم و ضبط کو دیکھتے ہوئے انہوں نے اساتذہ کی محنت کو سراہا اور ہیڈماسٹر جناب مسعود احمد کی مؤثر قیادت کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔
16/12/2023
Old Clicks
On defence day. A skech competition was organized and rewarded cash prize by chief guest Prinicpal APS Balkassar Chakwal.
16/12/2023
Farewell party organized on the retirement of senior teacher haji Rabnawas sb SST.
On the retirement of Senior Teacher Haji Rabnawaz Sb. He served 34 yrs in education department.
16/12/2023
10th students are coding(Programming) in comp.Lab on Lab day
16/12/2023
Old Clicks.
Organized District Scout camp on Scout day Different activities were performed and shown. Rescue 1122 team also invited for students help in first aid treatment. Media team captured them moments and interview different students and teachers.
District Executive officer(SE) visited and appreciate the school team
16/12/2023
Some old clicks of students
اج سکول میں فروٹ ڈے منایا گیا کڈز کلاس میں سب بچوں نے مختلف فروٹس کے کلر کیے اور فروٹ کراؤن پہن کر ایکٹیوٹی پرفارم کی
24/11/2023
سکول میں اج پیرنٹ ٹیجر میٹنگ کا انعقاد ہوا اور والدین کو طلبا کی کارکردگی کے حوالے سے گائیڈ کیا گیا اور اچھے طلباء کی حوصلہ
افزائی کی گئی اور باقی طلباء کی مزید بہتری کے لیے رہنمائی کی گئی.
ہم گورنمنٹ ہائی سکول مرید کے سابق طالب علم محترم برگیڈیر غفار صاحب کے انتہائی مشکور ہیں کہ انہوں نے ہماری پلے گروپ کلاس کے لیے انتہائی ایڈوانس LED Android خرید کے دی جس کے استعمال سے انشاءاللہ بچوں کی تعلیم و تربیت پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوں گے
منجانب : ہیڈ ماسٹر جملہ سٹاف گورنمنٹ ہائی سکول مرید
21/05/2023
شکریہ شکریہ شکریہ .
مرید دھرتی کے فخر اور گورنمنٹ ہائی سکول مرید چکوال کے سابقہ طالب علم نے گورنمنٹ ہائی سکول مرید کو 100 امتحانی کرسیاں عطیہ کیں جن کی مالیت 3 لاکھ سے زائد ہے۔
سکول انتظامیہ و تمام سٹاف اس نیک کام کے بے حد مشکور ہے جنہوں نے طالب علموں کےامتحانات میں بیٹھنے کے درینہ مسئلہ کو مستقل طور پر حل کر دیا۔ انہوں نے صحیح معنوں میں اپنی زمین کا حق ادا کر دیا سکول سٹاف ہر طالب علم اور والدین ان پر فخر کرتے ہیں اور سلام پیش کرتے ہیں
مزید ، سکول انتظامیہ و تمام سٹاف سینئر ٹیچر اور ڈپٹی ہیڈ ماسٹر چودھری ظفر عباس کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اسکول کے مسائل میں دلچسپی لی اور ان میں سے ایک اہم مسئلہ کو حل کروایا ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Village & Post Office Mureed
Chakwal
47700
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 14:00 |
| Tuesday | 07:00 - 14:00 |
| Wednesday | 07:00 - 14:00 |
| Thursday | 07:00 - 14:00 |
| Friday | 07:00 - 14:00 |
| Saturday | 07:00 - 17:00 |