Hum Azadar Hain
√ facebook :�
Hum Azadar Hain
√ youtube channal �
Hum Azadar Hain
√ whatsapp group :
رات جشن مصائب میں بدل گیا
مومنین کا بے تحاشہ ماتم
قیامت برپا مصائب
منگیاں دعاواں
😭😭😭😭😭
ذاکر قاضی وسیم عباس
ہووی پتر جوان تے کئیں ویلے ادھا سینہ چمیا کر 💔😭
مولا حسین ص بادشاہ کے مخلص ماتمی تھے بیشک یقیناً آپ کے درجات بہت بلند ہیں ماتمی عون علی💔😭
کربلا کے دولہا کی آمد مبارک ہوں
27/01/2026
*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭🥺
*افسوسناک خبر 💔💔
*محلہ سجادیہ ڈھڈیال کے رہائشی عون علی اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ مرحوم کی شادی کی تیاریاں مکمل تھیں اور 27 جنوری کو ولیمہ کی تقریب طے تھی، تاہم خوشیوں بھرا گھر اچانک غم و ماتم میں تبدیل ہو گیا۔
افسوسناک طور پر مہندی کی تقریب سے ایک روز قبل عون علی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی، جس پر انہیں راولپنڈی کے ایک ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہے۔ آج وہ اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
ان کی ناگہانی وفات سے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور اہلِ علاقہ شدید رنج و غم میں مبتلا ہیں، جبکہ محلہ سجادیہ ڈھڈیال کی فضا سوگوار ہے۔
*اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل دے۔ آمین
پاکیزی کے ملک میں یوں تذکرہ زینبؐ کا ہے
شاہکار قصیدہ : بزبان جناب غلام رضا جھنڈوی صاحب
Aasma par chand nikla teesri Sha'ban ka...
Wiladat e Maula HUSSAIN Jaan (as) Mubarak ❤️💐
Maula Hussain Jaan (as)
خاموش رہنا کتنی بڑی عبادت ہے
جنھا نا ٹرنا ٹر نال پیا
تائیو وطن چھڑیندیو ڈھل لگ گئی
کلام روانگی اِمام حسین ع
دِل کوچیر دینے والا کلام
https://youtu.be/iClRrCubODA?si=1ne8czzRo6TSwqmP
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Maingan
Chakwal