Asjad Mahmood Fans
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asjad Mahmood Fans, Politician, Bunerwal.
اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُون
ایران کی تمام قیادت بشمول آیت اللہ خامنہ ائی ، ایرانی صدر ، ایرانی انٹیلیجینس وزیر ، وزیر دفاع ، سابق صدر احمدی نجاد شہید ہوگئے پاسدران انقلاب کے چیف بھی شہید ہوگئے ہیں
بچے نے کہا کہ دعا کرے میں شہید ہو جاو۔۔۔
مفتی فضل غفور صاحب کو صوبائی نائب امیر جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخواہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
Fazli Ghafoor
22/10/2024
قائد محترم کی اکرم خان درانی سے خوشگوار ملاقات ❤️❤️
22/10/2024
کیا تحقیق کیا ہے اس بندے نے۔۔😛
26 ویں آئینی ترمیمی بل ایوان سینیٹ میں پیش
بل کی دوسری شق سودی نظام کے خاتمے کے لئے جے یو آئی کے کامران مرتضی نے پیش کردے۔ سب نے متفقہ طور پر پاس کرلیا۔
20/10/2024
👍👍
مولانا کو مسجد تک کا مشورہ دینے والوں کے بابا، چچا اور دادا مولانا کے گھر کے سامنے ان سے ملنے کیلئے لائن میں کھڑے تھے
19/10/2024
پہلے پاکستان کے فیصلے دوبئ اور انگلینڈ میں ہوتے تھے
اب مولانا صاحب کے گھر میں ہوتے ہیں
پوری قوم کو مولانا فضل الرحمن سے اُمید ہے تاریخ کے ہر نازک موڑ پر مولانا سے اُمید رہتی ہے
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Bunerwal