Smart Tv

Smart Tv

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Smart Tv, Film/Television studio, Swabi, Bunerwal.

26/08/2022

CM KP handed over his helicopter for rescue & relief operations in flood affected areas of Khyber Pakhtunkhwa.

26/08/2022

‏خیبرپختونخوا کے ادارے دن رات لوگوں کو بھرپور مدد فراہم کرنے میں پیش پیش۔ ریسکیو ۱۱۲۲ کے نوجوان اپنی جانوں پر کھیل کر صوبے کے تمام سیلاب زدہ اضلاع میں خاندانوں کو بچانے میں مصروف۔
‏⁦ ‪ ‬⁩ ‬⁩

26/08/2022

خیبرپختونخوا کے ادارے دن رات لوگوں کو بھرپور مدد فراہم کرنے میں پیش پیش۔ ریسکیو ۱۱۲۲ کے نوجوان اپنی جانوں پر کھیل کر صوبے کے تمام سیلاب زدہ اضلاع میں خاندانوں کو بچانے میں مصروف۔
‏‪ ‬ ‪ ‬ ‪ ‬

26/08/2022

‏صوابی کی ضلعی انتظامیہ نے تحصیل لاہور کے 21سکولوں کو سیلاب متاثرین کیلئے کیمپ بنا دیا.

Photos from KP 360's post 26/08/2022
26/08/2022

خیبر پختونخوا سیلابی صورت حال
وزیر اعلی سیکرٹیریٹ پشاور میں فلڈ ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کردیا گیا۔ جو افراد کسی بھی جگہ پھنسے ہوئے ہیں وہ ان نمبروں پر فوری رابطہ کرسکتے ہیں۔
ُPh #: 091 111 712 713
Whatsapp #: 0304-1033435

26/08/2022

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا سیلاب زدگان کےریلیف آپریشنز کے لئے اہم اقدام۔۔۔ وزیر اعلی نے اپنے زیر استعمال ہیلی کاپٹرسیلاب زدگان کے لئے وقف کردیا۔ وزیر اعلی سیکرٹیریٹ میں کنٹرول بھی قائم

29/04/2020

*او بھائی! حکومت کو کس جاہل نے کہہ دیا کہ قادیانی مذہب ہے بلکہ یہ ایک فتنہ ہے اور فتنے کی سرکوبی کی جاتی ہے نہ کہ اقلیت میں شمولیت۔*
*اگر آج مذہب مان لیاجائے تو کل ان کی وہ تمام تمنائیں اور مرادیں بھی پوری کی جائیں گی جن کی قادیانیوں کے لیے آئین میں اجازت نہیں ہے۔*
*آئین میں قادیانی اپنی عبادت گاہ نھیں بناسکتے،*
*آذان نہیں دے سکتے،*
*اپنے مذھب کا پرچار نھیں کرسکتے اور*
*اپنے مذہب کی کھلے عام دعوت نھیں دے سکتے*
*تو جب مذہب مان لیا جائے گا تو اس سب کچھ کی اجازت مل جائےگی اور قانون اور آئین میں ترمیم ہوجائے گی۔*

*لہذا عاشقان ختم نبوت اس حکومتی فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے دشمنان نبوت کا تعاقب جاری رکہیں گے اور انہیں لگام ڈالیں رکہیں گے۔جان تو جا سکتی ہے مگر محمد الرسول اللہ کی عزت وناموس پر ایک آنچ بھی نہیں آنے دیں گے۔ انشاء اللہ

29/04/2020

یہ ہے پاکستان کا حال

Want your business to be the top-listed Media Company in Bunerwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Swabi
Bunerwal