Daily Doses

Daily Doses

Share

Never give up

30/01/2026

جب تک اشرافیہ یہ نہیں سمجھے گی کہ یہ تمام بچے ہمارے بچے ہیں اور یہ تمام شہری ہم ہیں، اس وقت تک قانون اور احتساب کا مکمل غیر مشروط نفاذ نہیں کر سکتے

27/01/2026

خواجہ آصف نے وادی تیراہ سے لوگوں کا انخلاء برٹش راج سے چلا آ رہا ہے کہہ کر معاملہ انگریزوں پر ڈال دیا

27/01/2026

اسلام آباد اس وقت لندن اور نیویارک سے زیادہ محفوظ ہے،میرے بیٹے کو نو مرتبہ کالے شیشے لگوانے پر جرمانہ ہوا، طلال چوہدری

بیٹا بھی عادی مجرم تھا ۔ آٹھ بار کے جرمانوں کے باوجود بھی باز نہ آیا

27/01/2026

چالاکیوں سے بنے رشتے،
بھروسے کی دھوپ میں پگھل جاتے ہیں۔

26/01/2026

غیرقانونی طریقے سے اٹلی جانے والے 76 پاکستانی لیبیا میں زیرحراست۔
حراستی مراکز میں موجود اکثریت کا تعلق پنجاب سے ہے۔
شیخوپورہ،گجرات، سرگودھا، گجرات، حافظ آباد، منڈی بہاالدین،
سیالکوٹ جبکہ کچھ کا تعلق خیبرپختونخوا کے اضلاع پشاور، صوابی، کرم اور خیبر سے ہے

24/01/2026

پورے یورپ نے مشرقِ وسطیٰ کیلئے پروازیں روک دی ہیں، امریکی بحری بیڑا ایران کے قریب ہے، برطانیہ نے قطر میں جنگی طیارے بھیجے ہیں، ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر، ایلچی اسٹیو وٹکوف اور سینٹ کام کے جنرل اسرائیل پہنچے ہوئے ہیں

دیکھتے ہیں سربراہ ’’بورڈ آف پیس‘‘ اب کون سی کارروائی ڈالتا ہے

24/01/2026

🚩

Want your business to be the top-listed Media Company in Bhakkar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Bhakkar