Arbab Rashid Offcial

Arbab Rashid Offcial

Share

عوامی نیشنل پارٹی صدر سٹی میٹروپولیٹن پشاور

10/07/2025

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری برائے امورِ علما، مولانا خانزیب کو شہید کر دیا گیا ہے۔ اُن کی نمازِ جنازہ کے حوالے سے اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ انا لله و انا الیه راجعون

10/07/2025
10/07/2025

Shaheed Haroon Bilour 7th Death Anniversary 2k25

Photos from Arbab Rashid Offcial's post 10/07/2025

شہید ہارون بلور کی برسی
اے این پی میٹروپولیٹن کے زیر اہتمام شہید ہارون بلور کی برسی کے موقع پر پارٹی کے سینئر رہنما الحاج غلام احمد بلور، صدر اے این پی خیبر پختونخوا میاں افتخار حسین، جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی،ایم پی اے نثار باز اور دیگر قائدین خطاب کررہے ہیں۔

10/07/2025

صوبائی صدر میاں افتخار شہید ہارون بلور کی ساتویں برسی کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے

Photos from Arbab Rashid Offcial's post 10/07/2025

شہید ہارون بلور کی ساتویں برسی کی تصویری جھلکیاں

10/07/2025

ایم پی اے خیبرپختونخواہ نثار باز شہید ہارون بلور کی ساتویں برسی کے موقع پر

10/07/2025

شہید ہارون بلور کی ساتویں برسی شہداء کی قبروں پر دعا کرتے ہوئے

10/07/2025

شہید ہارون بلور کی ساتویں برسی پر روانگی پر دعا کرتے ہوئے

Photos from Arbab Rashid Offcial's post 10/07/2025

حجرہ ارباب ثمین جان کی تصویری جھلکیاں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Bara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Bara