KPK

KPK

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KPK, News & Media Website, Bara.

11/10/2026

بریکنگ نیوز !!🚨🚨🚨
وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کی منظوری دیدی

31/08/2026

ممتاز بدنام زمانہ اشتہاری مجرم عرف ممتازے ہلاک ہوگیا

02/08/2026

سوات کبل چوک میں بم دھماکہ درجنوں افراد جان بحق و زخمی - ذرائع😭

02/08/2026

سوات : کبل دھماکے میں7افراد شہید18 شدید زخمی ہے۔ خودکش حملہ اور کا سر مل گیا ہے ۔ ۔پولیس حکام

07/07/2026

تھانہ سربند کی حدود میں بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں باپ اور بیٹے کو قتل کر دیا۔

06/07/2026

چار ارب روپے کی لاگت سے ضلع خیبر میں کیڈیٹ کالج منظور۔

02/07/2026

ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ فقیر آباد کی حدود سعید آباد میں مسمی اجمل کے گھر میں بچیاں کھیل رہی تھی کہ اس دوران ہینڈ گرنیڈ پھٹ گئی ہے
جس کی وجہ سے ایک بچی جان بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی حامد احسان وڑائچ مقامی پولیس کے ہمراہ فوری موقع پر پہنچ جائے وقوعہ کا معائنہ کیا

بی ڈی یو نے ہینڈ گرنیڈ کی تصدیق کر دی گئی ہے
ابتدائی معلومات کے مطابق مسمی اجمل کباڑ کا کاروبار کرتا ہے

واقعہ کا مختلف پہلوؤں پر تفتیش شروع کردی گئی ہے
ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ فقیر آباد کی حدود سعید آباد میں مسمی اجمل کے گھر میں بچیاں کھیل رہی تھی کہ اس دوران ہینڈ گرنیڈ پھٹ گئی ہے

01/07/2026

آپ کے علاقے میں روزانہ کتنے گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ ہوتی ہے؟

01/07/2026

ناران میں سیاحوں کی گاڑی دریا میں بہ گئی سلاح ڈوبتے ڈوبتے بچے۔ خدارا احتیاط کریں۔

29/06/2026

پشاور میں افغان مہاجرین کے خلاف آپریشن تیز 10 جولائی سے غیر قانونی مقیم افراد کو گرفتار کرنے کاحکم

Website

Address


Bara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Bara.