Safeer Digital
Journalist
آپ کروں تو حلال۔۔۔۔۔ میں کروں تو حرام۔۔۔۔ یہ تو حضور ﷺ کا اسلام نہیں۔۔۔۔؟؟؟
05/12/2025
کس کس کو اس برائے نام مولوی کا کرتوت یاد ہے۔۔۔۔؟؟؟
30/11/2025
میرا نام انعم ہے اردو سپیکنگ ہو ۔ یار محمد باجوڑی سے شادی کر چکی ہو ۔ باجوڑ کے پسماندہ معاشرے کیلئے خدمت کرنا چاہتی ہو ۔ لیکن مجھ پر اور میرے شوہر پر بزدلانہ حملہ کیا گیا ۔ جس کا مقصد ہمیں سیاست اور عوامی خدمت سے دور رکھنا ہیں ۔ لیکن ہم مقابلہ کریں گے ۔ ڈرنے والے نہیں ۔ ہمیں سیکیورٹی فراہم کی جائے ۔
عمران خان کے گھر کےچاروں طرف بنی گالہ میں اگ لگائی گئی ہے
*💥بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی۔ عمران خان کی رہائش گاہ پر تعینات سٹاف اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف ہیں *
30/11/2025
باجوڑ: جنت شاہ کے مقام پر بارودی مواد پھٹنے سے تین افراد شہید
ضلع باجوڑ کے علاقے جنت شاہ میں تین سے چار دن پہلے بارودی مواد پھٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ دھماکے کے نتیجے میں موقع پر ہی دو نوجوان شہید ہوگئے تھے، جبکہ ایک زخمی کو تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کیا گیا تھا۔ زخمی نوجوان قیام خان، ولد عنایت الرحمٰن بھی آج ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
مٹی نے آج پھر لال مانگا تھا
اور شہر نے ایک یار دے دیا
ہماری ہنسی اُڑا کر لے گئے
اور آنکھوں کو بے شمار دے دیا
آج جنت شاہ میں دو بے گناہ پھولوں کے جنازے پر ایسا ہجوم تھا کہ لگتا تھا پورا باجوڑ زخمی دل لے کر جمع ہو گیا ہو۔
ہم تو سمجھتے تھے جنازے میں شرکت ثواب کیلئے ہوتی ہے، مگر شاید ہمیں یہ بھی سکھایا جا رہا ہے کہ
"ظلم پر خاموش رہو، بس جنازے پڑھتے جاؤ!"
ہمارا حال یہ ہے کہ
ظالم ہاتھ میں کوڑا لیے سامنے کھڑا ہے
اور ہم ہاتھ جوڑ کر تماشائی بنے بیٹھے ہیں،
جیسے یہ ہمارے نہیں، کسی غیر مہذب قوم کے بچے ہوں۔
ارے بھئی!
رب تو صاف صاف کہتا ہے:
"جو لوگ اپنی حالت بدلنے کا ارادہ ہی نہ کریں… میں بھی ان کی تقدیر نہیں بدلتا!"
لیکن یہاں تو حالت بدلنے کا سوچو تو جواب آتا ہے:
"بس بھائی! صبر کرو… اور اگلا جنازہ کب ہے؟"
اب آ جائیں ہمارے نام نہاد اسلامی جمہوریہ کے حکمرانوں پر…
جو ہر پریس کانفرنس میں یوں کہتے ہیں:
"میں تو آپ میں سے ہوں… آپ کیلئے لڑ رہا ہوں…"
لگتا ہے واقعی لڑ رہے ہیں—
مگر ہمارے سامنے نہیں،
ہمارے پیچھے کھڑے ہو کر،
چپ چاپ، سر نیچے کیے،
بالکل ایسے جیسے کسی نے انہیں خاموشی کا روزہ رکھوایا ہو۔
سچ پوچھیں تو ان کا حال کچھ یوں لگتا ہے:
"حکمران: ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں!"
عوام: ٹھیک ہے بھائی…
جنازے میں شرکت کا ارادہ بھی ہے یا صرف ٹوئٹ پر ہی جنازہ پڑھ لو گے؟"
خدارا!
آواز اٹھائیں—
باجوڑ آج کل فلسطین کا منظر پیش کر رہا ہے،
اور ہمارے حکمرانوں کا کردار ایسا لگ رہا ہے جیسے
باجوڑ نہیں…
کوئی ریئلٹی شو دیکھ رہے ہوں۔
باجوڑ کے ایک جذباتی تالب شوہر نے اپنے اس بیوی کے زندگی دنیا میں جہنم بنا کر چھوڑ دیا ہے۔۔۔
ڈالری جنگ نے باجوڑ کی اس ماں اور اس کے معصو بچوں سے انکا سہارا چین لیا ہے۔۔۔۔ چلو ان کا قصور کیا ہیں...؟؟؟
اے پختانو، خدا کا واسطہ ہے اپنے بچوں پر رحم کرو۔ جنت کسی نام نہاد جنگ میں نہیں، بلکہ اپنے بچوں کے لیے حلال
رزق کما کر انہیں زندہ، محفوظ اور خوش دیکھنے میں ہے۔
یہ صرف ایک ماں کی چیخ نہیں۔ یہ ہزاروں ماؤں کا درد ہے جو ہر رات اپنے بچوں کو بھوکا سلا کر، اپنے آنسو چھپا کر سو جاتی ہیں۔
ان کا دکھ لفظوں میں نہیں سمایا جاتا۔ دل ٹوٹ جاتا ہے، بار بار۔ 💔😭🕊🤲۔
09/11/2025
اقتدار میں آنے کے بعد ان کا باجوڑ کیلئے ابھی تک کیا کردار رہا ہے کہ یہ پاگل قوم پھول نچھاور کر رہے ہیں۔۔۔۔ افسوس ہے۔۔۔۔ یہاں باجوڑ میں بدامنی سے لوگ مر رہے ہیں اور یہ پاگل لوگ خوشیاں منا رہے ہیں۔۔۔ وری سیڈ۔۔۔۔ 😭💔🕊🙏۔
یہ ویڈیو اے آئی کے بنائے ہوئے ہیں نا۔۔۔؟؟؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bara