Rana Rashid online
A Pakistani Living in south Korea 🇰🇷🇵🇰
آپ سب کو ایک بار پھر سے عید الضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں
🇵🇰🇰🇷
تمام اہل اسلام کو عید الضحٰی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
فرام جنوبی کوریا انچھن سٹی 🇵🇰❤️🇰🇷
آپ اور آپ کے خاندان کو عیدالاضحیٰ کے اس بابرکت موقع پر ڈھیروں خوشیاں، سکون اور برکتیں مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ یہ خوبصورت تہوار آپ کو اپنے پیاروں کے مزید قریب کرے، آپ کے گھر کو خوشیوں سے بھر دے، اور ہمیں قربانی، شکرگزاری اور ایمان کی اصل روح کو سمجھنے اور اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔
عید مبارک
Wishing you and your family abundant joy and peace on this blessed occasion of Eid-ul-Zuha. May this meaningful festival bring you closer to your loved ones, fill your home with happiness, and remind us all of sacrifice, gratitude, and faith. Eid Mubarak
From South korea 🇰🇷 🇵🇰
جنوبی کوریا میں موجود ہمارے شہزادے پاکستانی سٹوڈنٹ سے گپ شپ اور کوریا میں سٹڈی کے حوالے سے آپ تک ہر ممکن معلومات پہنچانے کی چھوٹی چھوٹی کوششیں، دعا میں یاد رکھا کریں آپ سب کو عید الضحٰی کی ایڈوانس میں ڈھیروں مبارک باد، جو دوست احباب بھی قربانی کریں، قریب ان کا بھی خیال رکھیں جو قربانی نہیں کرسکے
🇵🇰❤️🇰🇷
کیونکہ عید کا موقع ہے، میری کسی پوسٹ یا کسی بھی ویڈیو سے کسی کا دل دکھا ہو تو معذرت ✨️❤️
کوریا میں موجود پاکستانی بھائیوں سے گپ شپ، ملاقات
آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ 🙌❤️
تجمل کلیم پنجابی کے باکمال شاعر کی یاد اور انہیں کا شعر ہے
(اللہ) کی ذات جنت میں بہترین معاملہ فرمائے
تجمل کلیم ایک مشہور پنجابی شاعر سن جنہاں نے اپنی گہری تے دل کو چھو لینے والی شاعری نال پنجابی ادب وچ ایک خاص مقام بنایا۔ انہاں دی پیدائش ایک دیہاتی پس منظر وچ ہوئی تے انہاں دی شاعری وچ کساناں دی زندگی، انہاں دی محبت تے جدوجہد دی کہانیاں جھلک دیاں نے۔ انہاں ہمیشہ سچ دی گواہی بنے، تے انہاں دی شاعری آج وی لوکاں دے دلان وچ اپنی جگہ بنائے ہوئے ہیں
"روپ کوئی جاگیر نہیں ہندی،
ہیر وی اک دن ہیر نہیں ہندی
"دل دا شیشہ صاف تے نہیں نا،
توں پھر کیتا معاف تے نہیں نا
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جنوبی کوریا میں سالانہ تبلیغی اجتماع کیونگی کوانگجو مسجد میں منعقد ہونے جا رہا ہے، جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے جید علماء کرام، بزرگانِ دین اور دعوت و تبلیغ سے وابستہ ساتھی تشریف لائیں گے۔
یہ اجتماع دین سیکھنے، ایمان و اعمال کو مضبوط بنانے اور اُمت کے اتحاد و بھائی چارے کو فروغ دینے کا بہترین موقع ہے۔
تمام ساتھیوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس مبارک اجتماع میں ضرور شرکت فرمائیں اور اپنے دوست احباب کو بھی ساتھ لائیں۔
📍 مقام: کیونگی گوانگجو مسجد، جنوبی کوریا
📅 تاریخ: 23، 24، 25 مئی 2026
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی محنت میں حصہ لینے اور اس اجتماع سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
ایڈریس :
경기도 광주시 역동로 34번길 10
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Incheon