Waheed Ali Najafi

Waheed Ali Najafi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waheed Ali Najafi, Video Creator, Najaf.

یہ اپ کا پیج ھے یھان پر عراق کی زیارات اور عزاداری جشن لائیو دکھایا جائے گا اور زیارات کے متعلق معلومات دی جائے گی اس لئے پیج فالو کرین تاکے وقت پر اپ کو صحیح معلومات مل سکے
اگر ھوٹلز کی معلومات چاھیے تو ھمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائپ کرین
وحید نجفی

31/05/2026

سوال عید غدیر کو خم غدیر کیو کھتے ہیں اور یہ غدیر کب
واقع ھوا جواب ضرور دیں تاکے مؤمنین کو علم ھو اس کاغدیر سب سے اھم ھے یھان سے لوگوں کے عقیدوں کی پہچان ھوتی ھے

31/05/2026

حسین مھدی کی نماز ماشاء اللہ خدا تمام بچو کو دین خدا اور اھلبیت کی معرفت عطاء کرے

29/05/2026

عید قربان کی مناسبت پر ھم نکل پڑھے قربانی کے لئے گائے خریدنے ایک مؤمن کی طرف سے قربانی کرنے #کربلا #نجف

28/05/2026

کربلاء دعاء عرفات #کربلا #عرفہ

28/05/2026

غدیری مومنو آج شب جمعہ ھے جلدی جلدی نام کمنٹ کریں دعاء کمیل میں آپ کو شامل کریں شکریہ

26/05/2026

😭السلام علیک یا اباعبداللہ الحسین 😭
پہر سے وہ ھی دن آگئے جن کا انتظار تھا اللہ اس سال تمام مؤمنین کو اربعین امام حسین نصیب فرمائے

26/05/2026

قیامت کا منظر یوم عرفہ کربلاء بین الحرمین تمام مؤمنین کو دل سے دوائوں میں یاد کیا اللہ سب کی مرادیں پوری کرے بحق الحسین #کربلا #عرفہ

Want your business to be the top-listed Media Company in Najaf?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Najaf