shakeel Raza qadri
➻❥✮͜͡♥⃝شکیل رضاقادری࿐
🍂 وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ
I Don't Need the World, I Need Allah 🌙
Allah is my Plan, not People 🤍
24/06/2026
Ham hasnain ke nokar
Karbal wale hain
کچھ لوگوں کی نسلیں گزر گئیں اپنے بڑوں کے کفر کی تاویلات کرتے ہوئے
اور آج اقتدار میں آئے مشرکوں کی بھی تاویلات کر رہے ہیں
مردوں کا عورتوں سے اور عورتوں کا مردوں سے مشابہت اختیار کرنا اسلام کی نظر میں کیسا ہے؟
Ham har zulm seh skte hain lekin Huzoor ﷺ ki gustakhi nhi
بتا اے شیخ کہ ابن علی آیا تھا کیوں میداں میں؟
گر ہو سکتی تھی حجرے میں شمعِ ایمانی روشن!
مناظرہ بعد میں، پہلے دعویٰ ثابت کیجیے!
جب ایک حدیث پیش کی گئی تو عرض کیا گیا کہ اس کی معتبر سند دکھائیے، کیونکہ بغیر سند کے حدیث قابلِ قبول نہیں۔ لیکن سند پیش کرنے کے بجائے موضوع بدل کر ڈھول کے مسئلے پر مناظرے کا مطالبہ شروع کر دیا گیا۔
پہلے اصل دعویٰ ثابت کیجیے، پھر دوسرے مسائل پر گفتگو ہوگی۔
“البینۃ علی المدعی” دعویٰ کرنے والے پر دلیل لازم ہے۔
CM umar abdullah sahab toba kren.
یہ سب دین سے دوری کا نتیجہ ہے !!!
ہم سینہ نہیں پیٹتے
خدا را اپنے بچوں کو دین سکھائیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Poonch