Youm e Hashr
Youm e hashr(YEH)..We record on weekly basis like asking islamic questions, setting quiz questions.
إنا لله وإنا إليه راجعون
عبدالرشید خان ولد حبیب اللہ خان، ساکن تازی پورہ، طویل علالت کے بعد آج اس دارِ فانی سے رحلت فرما گئے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
05/08/2026
We want justice restore Article 370 &35A
01/08/2026
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
ہمارے گاؤں میں بغیر کسی شرعی عذر کے امام صاحب کو مسجد سے ہٹا دیا گیا۔
وہ امام جن کی محنت سے مسجد آباد ہو رہی تھی، بچے قرآن صحیح پڑھنا سیکھ رہے تھے، سورتیں یاد کر رہے تھے، اور دین سے جڑ رہے تھے۔ ایک بہترین دینی ماحول بن رہا تھا۔
افسوس اس بات کا ہے کہ جن لوگوں نے یہ قدم اٹھایا، وہ یہ سوچیں کہ کیا ہم نے واقعی قرآن و شریعت کے مطابق فیصلہ کیا؟ قیامت کے دن ہر فیصلہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پیش ہوگا۔
مسجدیں ذاتی انا اور اختلافات کی نہیں، بلکہ اللہ کے دین کی خدمت کا مرکز ہوتی ہیں۔ اگر کسی سے اختلاف ہو تو اس کا حل بھی شریعت کے مطابق ہونا چاہیے، نہ کہ ذاتی خواہشات اور جذبات کے مطابق۔
علامہ اقبالؒ:
سبق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حق بات کو سمجھنے، اہلِ قرآن اور اہلِ علم کی قدر کرنے، اور اپنی مسجدوں کو علم، اخلاص اور اتحاد کا گہوارہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔
اللّٰهم أرنا الحق حقًا وارزقنا اتباعه، وأرنا الباطل باطلًا وارزقنا اجتنابه۔ آمین۔
23/07/2026
ﷲ کی رحمت سے نہ آمید نہ ہونا
21/07/2026
اگر آپ یہ پڑھ رہے ہیں تو ایک وعدہ کریں... 🤲
اس پوسٹ کو صرف لائک نہ کریں، بلکہ شیئر بھی کریں۔
ہو سکتا ہے آپ کے ایک شیئر سے کسی کی زندگی بدل جائے،
کسی کو نماز کی یاد آ جائے،
کسی کے دل میں توبہ کی خواہش پیدا ہو جائے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو کسی نیکی کی طرف رہنمائی کرے، اسے بھی اتنا ہی اجر ملتا ہے جتنا اس پر عمل کرنے والے کو۔"
🤍 ثواب کی نیت سے ضرور شیئر کریں۔
Category
Contact the public figure
Address
Baramula
193101
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Youm e Hashr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.