SAKK

SAKK

Share

SAKK promote the culture of Urdu, Potohari and Punjabi Poetry on Social Media Platforms.

06/10/2026

بابائے ادب ماسٹر سید نسیم کوکب سرکار

06/10/2026

باہجھوں وصل محفوظ دم نکلدے نئیں
رب دے نام_____ آجا شاماں پے گئیاں
سائیں محفوظ (مرحوم)مشہور پوٹھوہاری شاعر تھے جن کا کلام خطے میں مقبول ہے۔ ان کے کلام میں بچپن کی یادوں، سادگی اور روایتی موضوعات کی جھلک ملتی ہے۔
• سائیں محفوظ(مرحوم) کا کلام علاقائی مشاعروں اور لوک شاعری کے حلقوں میں شوق سے پڑھا اور سنا جاتا ہے۔
• ان کی شاعری میں دیہاتی رنگ، پرانی یادیں اور قلبی کیفیات کو سادہ پوٹھوہاری زبان میں بیان کیا گیا ہے۔
اللہ پاک مرحوم کے دراجات بلند فرمائے۔ (امین)

05/10/2026

(مرحوم) بابائے پوٹھوار فخرے نمبل راجہ ابراھیم صاحب

05/10/2026

کدی وی نئیں ______معبود منیا
میرے مالکا تیرے سوا کوئی نئیں
راجہ جاوید جیدی خوبصورت انداز میں شعر پیش کرتے ہوے!!

04/10/2026

خبر غم 😭 😭
سابق آفیسر تعلقات عامہ ٹو وزیر صحت
قاضی اسد تبسم صاحب کی والد ماجدہ آج قضائے الہے سے انتقال کر گئی ہیں
مرحومہ کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
دعا ہے رب کریم مرحومہ کی قبر کی منازل آسان فرمائے۔مرحومہ کے درجات بلند فرمائے ان کی کامل بخشش فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین 🤲

04/10/2026

اکثر ہماری ترقی کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ حالات نہیں بلکہ وہ چیزیں ہوتی ہیں جنہیں ہم چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہوتے کبھی Comfort Zone ہمیں روک دیتا ہے کبھی لوگوں کی رائے کبھی پرانی عادتیں اور کبھی ناکامی کا خوف۔

04/10/2026
03/10/2026

پوٹھوہاری شعرخوان راجہ قمر اسلام (مرحوم) کی والدہ مرحومہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں
نمازِ جنازہ آج شام 8:30 بجے نیلور میں ادا کر دی گئی ہے۔
اللہ پاک مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا کرے (آمین)
دعا گو ٹیم صراط ادب خانوادہ کوکب SAKK

03/10/2026

وقت کے آگے کسی کی نہیں چلتی، یہ نشہ اتار دیتا ہے وہم کا بھی اور اہم کا بھی...!!

03/10/2026

کنگ اف پوٹھوار راجہ عابد حسین

Want your business to be the top-listed Media Company in Manchester?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Manchester

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAKK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Manchester.