Hello Future
Hi, I want to provides new thing, new way for the prospective generation. And I collect the distinct
اب اک اور آپریشن شروع۔ اس سے پاکستانی عوام اور جوان شہید ہونے گے۔ اس طرح کوئی نہ کوئی ایکسٹینشن لے گا، شہیدوں کے نام پر ڈالرز لے گے DHA کی زمینیں آلات ہو گی۔ جو بھی سوال کرے گا وہ ہی وطن غدار ہو گا۔ یہ خبرپختنو اور بلوچستان میں ہی کیوں، پنجاب اور سندھ میں کیوں نہیں۔ یہ آپریشن کے نام پر وہاں سے PTI کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔
10/04/2024
25/03/2024
اوپر والی تصویر بنگلا دیش کی عورتوں کی ہے اور نیچے والی پاکستانی عورتوں کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کم از کم 450 ارب محتص کئے گئے ہیں ایک فیکٹری ایک ارب کی لاگت سے بھی بنے تو 450 نئ فیکٹریاں قائم ہو سکتی ہیں قوم کو مانگنے کے بجائے کمانا سکھائیں لیکن جن کو کمانہ آجائے گا پھر انکو بولنا بھی آجائے گا اور غلامی سے آزاد ہونا بھی آجائے گا اپنی مرضی سے جینا بھی شروع کر دیں گے باعزت روزی کمانا محتاجگی سے ہزار درجے بہتر ہے.
انتہائی افسوسناک اور بدترین سیاسی انتقام
نواز شریف کے لیے نظام اتنا گھٹیا ہو جائے گا کبھی نہیں سوچا تھا۔ اور ۔۔
"چودہ سو سالہ اسلام کی تاریخ میں پہلی بار کسی کو نکاح کرنے پر سزا ، پاکستان کی عدلیہ نے یہ اعزاز بھی اپنے نام کر لیا"
لڑو تو عمران خان کی طرح۔۔۔۔
بھاگو تو نواز کی طرح۔۔۔۔
مرو تو صدام کی طرح۔۔۔۔
اور کرائے پر بکو تو فضل الرحمن کی طرح۔ ۔۔۔۔
انصاف کا قتل کرو تو قاضی کی طرح۔۔۔۔۔
خواتین کو جیلوں میں ڈالنے، کاغذات نامزدگی چھیننے، امیدواروں کو اغواء کرنے، بلے کا نشان چھیننے کے بعد اب امیدواروں کو قتل کرنا بھی شروع کر دیا ہے
رجیم چینج منصوبے کو کامیاب بنانے اور اپنی مرضی کا وزیراعظم لانے کے لیے یہ اور کس حد تک گریں گے۔
پاکستان کا انصاف ذندہ باد۔۔۔۔
جن چوروں نے سارا پاکستان لوٹ لیا، آج وہ چ،چ کے ساتھ مل کر آزادانہ طور پر اک بار پھر لوٹنے کو تیار۔
نوازشریف پاکستان کی تاریخ کا سب سے بزدل سیاستدان ہے. کیونکہ یہ ڈیل کر کے جاتا ہے اور ڈیل کر کے آتا ہے۔
24/01/2024
ووٹ عمران خان کا۔
*میرا ووٹ اسلاموفوفیا کے نام*✌️
*ووٹ رحمت اللعالمین اتھارٹی کے نام*✌️
*میرا ووٹ القادر یونیورسٹی کے نام*✌️
*میرا ووٹ صحت کارڈ کے نام*✌️
*میرا ووٹ احساس شلٹرز ہومز کے نام*✌️
*میرا ووٹ احساس تعلیم کے نام*✌️
*میرا ووٹ احساس لنگر خانوں کے نام*✌️
*میرا ووٹ احساس کفالت کے نام*✌️
*میراووٹ ریاست مدینہ کے نام*✌️
*میراووٹ ابسلوٹلی ناٹ کے نام*✌️
*میراووٹ ڈرونز کی روک تھام کے نام*✌️
*میراووٹ خودمختار پاکستان کے نام*✌️
*میراووٹ انصاف کے نام*✌️
*میراووٹ ایاک نعبد وایاک نستعین کے نام*✌️
*میراووٹ حقیقی آزادی کے نام*
*میرا ووٹ جمہوریت اور رول آف لاء کے نام*✌️
*میراووٹ پاکستان کے نام*✌️
میرا ووٹ کپتان کے نام✌️
میرا ووٹ قیدی نمبر 804 کے نام✌️
میرا ووٹ کپتان کے نام✌️
میرا ووٹ پاکستان کے مستقبل کے نام✌️
میرا ووٹ ڈرون حملوں کو بند کرنے والے کے نام✌️
میرا ووٹ اوورسیز پاکستانیوں کو عزت دلانے والے کے نام ✌️
اب چور چوری کرے گا انٹرنیٹ بند کر کے ویسے تو ہر کام کر کے دیکھ لیا۔
عام انتخابات کے حوالے سے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا اڈیالہ جیل سے قوم کے نام پیغام :
فروری 8 آزادی اور غلامی میں فرق کا دن ہے،
مجھے یقین اور اعتماد ہے کہ میری قوم آزادی کے ساتھ کھڑی ہے، اپنے ووٹ سے پاکستان کی آزادی کو محفوظ بنائے گی،
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والا گروہ 8 فروری کو انتخاب پر ڈاکہ ڈال کر قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنا چاہتا ہے،
قوم کو غلام بنائے رکھنے کیلئے لندن منصوبے کے تحت ایک سرٹیفائیڈ مجرم کو انصاف کا قتل کرکے وطن واپس لایا گیا ہے،
اس سرٹیفائیڈ مجرم کو عوام کی مرضی کے برعکس ملک پر مسلّط کرنے کیلئے عدل کے نظام کو تباہ و برباد اور آئین کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں،
سیاست کے ریلو کٹّے کو میچ جتوانے کیلئے بلّے کا نشان چھین کر اکیلے میدان میں اتارا گیا ہے مگر اس کے باوجود بدترین دھاندلی کی کوششیں کی جارہی ہیں،
میری قوم خصوصاً ماؤں، بہنوں، بیٹیوں اور میرے کارکنان نے ہمّت اور دلیری سے ظلم کا مقابلہ کرکے میرا سر فخر سے بلند کیا ہے،
جیل میں بیٹھ کر اللہ کے فضل اور اپنی قوم کی مدد سے ان سارے مجرموں کو آئین و قانون کے اندر رہتے ہوئے شکست دوں گا،
رائے عامہ کے تمام آزاد اندازے تحریک انصاف کی بے پناہ مقبولیت اور تین چوتھائی جیسی تاریخی اکثریت سے انتخاب کے اشارے دے رہے ہیں،
قوم آزادی کا انتخاب کرکے تحریک انصاف کو قانون کی حکمرانی، دستور کی بالادستی اور جمہوریت کی بحالی کا مینڈیٹ دینا چاہتی ہے،
دستور مخالف قوتیں 8 فروری کا انتخاب لوٹ کر قوم کو غلام رکھنے میں کامیاب ہوئیں تو چور اُچکّے راج کریں گے اور ملک کی کشتی مزید بھنور میں اترے گی،
ظلم اور جبر سے ملک کو لاقانونیت کی راہ پر ڈالنے والوں سے اپنے ووٹ کی طاقت سے حساب لینا ہوگا،
دھونس اور دھاندلی کی بےپناہ ریاستی کوششوں کے باوجود عوام کو 8 فروری کو نکل کر آزادی اور غلامی میں سے کسی ایک کا فیصلہ کن انداز میں تعیّن کرنا ہوگا،
چاہتا ہوں میری قوم کا ہر فرد تیاری کرے اور اپنے ووٹ کے ذریعے پاکستان کو دستور و قانون کی راہ پر ڈالنے کیلئے 8 فروری کو ووٹ ڈالے اور اپنے ووٹ کی حفاظت یقینی بنائے-
Only imran khan. ✌️
ن لیگ اور پیپلزپارٹی۔یہ وہ دو جماعتیں ہیں جو 35 سال اک دوسرے کو چور چور کہا کہ پاکستان کا سارا پیسہ لوٹا ہے۔ اب پھر وہ کھیل شروع۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی۔ ایک ہی سکے کی دو سائیڈ ہیں زرداری نے سکے کو نیچے سے ڈنڈا دیا ہے اسٹیبلشمنٹ نے اوپر چھڑی سے سایہ کیا ہے اور چیف جسٹس ان کے شلوار والے گیسے میں ہے۔یہ سب مل کے پاکستانی عوام کو چونا لگتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Website
Address
2 Rushed Road Elevenshulme
Manchester
M193DL