Next Point
Next Point
04/06/2026
میں جتنے کماتا ہوں 90 فیصد لنگر اور فلاح پہ لگا دیتا ہوں۔
حکیم شہزاد المعروف لوہا پاڑ
04/06/2026
شارجہ میں پڑوسی لڑکیوں نے 2 سالہ پاکستانی بچے کو تیسری منزل سے نیچے پھینک دیا
شادی کے 5 سال بعد بیٹا ملا، سیکنڈوں میں اجڑ گئے، اکلوتے بیٹے کی موت پر والد غمزدہ
Source : urdu point
04/06/2026
کیمیکل سے پکا آم چیک کرنے کا آسان طریقہ
چیک کرنے کے لیے ایک جار میں پانی ڈالیں، اس میں آم ڈالیں۔ اگر ڈوب گیا تو سمجھیں قدرتی پکا ہوا ہے، لیکن اگر تیرنے لگ گیا تو کیمیکل سے پکایا گیا ہے۔ بس میں ہوا زیادہ اور گودا کم ہے، جو کاربائیڈ کے ذریعے پکانے کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔
04/06/2026
پاکستان کی نئی موٹر وے چین کے ساتھ براہ راست روڈ لنک فراہم کرے گی، جبکہ گوادر کو ریلوے لائن کے ذریعے چین سے جوڑنے پر کام شروع ہو گیا
21/05/2026
اداکارہ مومنہ اقبال کامعاملہ
حکیم شہزاد کی معجون "لوہا پاڑ" اور معجون "ٹن ٹن" میں کیا خاص بات شامل ہے؟
میرے جیسا فارمولا پوری دنیا میں کسی کے پاس نہیں ہے، حکیم شہزاد کا چیلنج
حکیم شہزاد لوہا پاڑ کی دنیا شاہ کے ساتھ ملاقات کیسے ہوئی ؟؟ دانیا شاہ حکیم شہزاد سے دوائی لینے آئی تھی۔
مجھے کیمرے نے ترقی دی اور حوالات بھی دکھائی، جیل جاکر گھر کے دانے بھی بک جاتے ہیں۔
حکیم شہزاد لوہا پاڑ کا رہائی کے بعد انٹرویو۔
حکیم شہزاد نے 100 سے زائد لڑکیوں کی شادیاں کروائی ہیں۔ اب جیل سے واپس آگئے ہیں تو مزید فلاحی کام ہونگے۔ وجدان سے گفتگو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Luton
LU15QX