Habibi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Habibi, Writer, Minsk.
21/07/2025
یہ کپڑے اور خوشبو۔ اتنی سی تو کہانی ہے.😢
جس نے ایک جان کو ناحق قتل کیا گویا اُس نے پوری انسانیت کو قتل کیا ۞
سورۃ المائدہ آیت (32)
#بلوچستان
20/07/2025
خوشی کی سب سے اعلیٰ قسم سکون ہے🍁💯
20/07/2025
عزت ایک ایسا قیمتی خزانہ ہے جو جتنا بھی آپ دوسروں کے ساتھ تقسیم کریں گے، اتنا ہی واپس ملے گا، اور یہ آپ کی خود کی قیمتی قدر کو بڑھاتا رہے گا۔🍁💯👍
ستا بیلتون مڑکڑم قسم دی پا زوندون
💔🖤
وہ وعدے اور یادیں مجھے نہیں چھوڑتے
Attitude girl 💥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Address
Minsk
25000