Education Department District Layyah
This Page is about the routine/daily working of the office of the EDO (Edu) Layyah. The page is developed and managed by officials of the said office.
13/10/2023
School Timing District Layyah W.E.F 16.10.2023 to 14.04.2024
Please follow and share
https://www.facebook.com/profile.php?id=100088556925832&mibextid=ZbWKwL
Brave Hearts
For Promotion contact at
email:- [email protected]
13/12/2022
Summary for Regularization of the employees of PM Assistance Package
31/07/2019
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی 4 چھٹیوں کا اعلان کر دیا
عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں 12سے 15 اگست تک ہوں گی
17/07/2019
ڈی سی لیہ کاحکم
ضلع لیہ کے عوام کے لیے بڑے رلیف کا اعلان
روٹی 6 روپئے
نان 10 روپئے مقرر
غریب غریب کا رونا بند کریں غریب پر انکم ٹیکس لاگو ہی نہیں ہوتا نہ اُس سے لیا جارہا ہے انکم ٹیکس بڑے بڑے کروڑ پتی ارب پتی تاجروں سے لیا جارہا ہے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی حکومت نے امیر طبقے کی گردن پر پیر رکھا ہے تو یہ لوگ غریب دُکانداروں کو پاگل بنا رہے ہیں ہڑتالیں کر رہے ہیں کہ حکومت نے مہنگائی کردی حکومت دو روپے قیمت بڑھاتی ہے یہ لوگ ۱۰ روپے بڑھا کر اپنی مرضی سے بیچتے ہیں اور گالیاں حکومت کو پڑتی ہیں سب سے پہلے تو پرائز کنٹرول کمیٹی کو فعال کیا جائے بھاری جُرمانے عائد کیے جائیں ناجائز مُنافعہ خوروں پر اُس کے بعد جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کی عزت افزائی کی جائے سرکاری مہمان خانے میں اُس کے بعد جو انکم ٹیکس دینے سے انکار کرے اُس کے سارے جعلی اکاؤنٹس پراپرٹی ضبط کی جائے ہم ڈنڈے کی زُبان سمجھتے ہیں عزت اور شرافت سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the university
Website
Address
Near District Accounts Office Layyah Punjab
Layyah
31200