Angra Seeds
We deal in all kind of standard Agricultural seeds all over tha �
Grow Your Future With Us ��
🤞🆗☑️🫀
29/04/2026
ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ فارمز ، انشاءاللہ 💯☑️
🫀 📝💯🤞🍀☘️🌿🌱
07/04/2026
بےموسم بارش جہاں ایک طرف موسم کو خوشگوار بنا دیتی ہے، وہیں کسانوں اور عام لوگوں کے لیے پریشانی بھی بن جاتی ہے… 🌧️
یہ بارش ہمیں قدرت کی طاقت کا احساس دلاتی ہے کہ سب کچھ اللہ کے اختیار میں ہے۔
دعا ہے کہ یہ بارش سب کے لیے رحمت بنے، زحمت نہیں… 🤲💙
30/03/2026
امبر کینولا، انگڑا سیڈز اور کسان کا اعتماد 🌱☘️
تیلدار فصلات کا بُنیادی اور اولین ادارہ انشاءاللہ۔
کسان: چوہدری شفاقت کمبوہ
با اعتماد ڈیلر: جمشید کمبوہ
بمقام: لدھانہ،چک نمبر 168،TDA لیّہ
🙏☘️🌱🍀
05/03/2026
یہ گندم کے سٹے ہی نہیں بلکہ میرے دیہات میں بسنے والے غریب کاشت کار مزدور اور چرند پرند کے رزق کی امید ہیں
🌾🌾
25/02/2026
Cotton Seed 2026.
Grow your future with us 🌿🌱👌💯
20/02/2026
اللّٰہ پاک ہم سب کا حامیِ و ناصِر 🤲🕋❣️
جُمعہ مبارک، رمضان کریم ۲۰۲۶ 🫀🕋
24/01/2026
مکئی برائے چارہ۔
ساہیوال گولڈ 2019 کا بیج برائے چارہ، فیڈرل سیڈ سرٹیفیکیشن اور حکومت پاکستان سے منظور شدہ، اب انگڑا سیڈز کے تھیلے میں کسانوں کیلئے قابل اعتماد ۔۔
🌽💯✍️✔️
A Name of Quality & trust.
💯❣️🌿🍀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Layyah
31200