GCTLayyahHostel.offical
This page is arranged by Hostel residents. We request you to like our page.. The best GOVT hostel in
14/05/2024
پروردگار آپکی کامل مغفرت فرمائے آمین 🤲
جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🥹
07/05/2024
خاک مکتب کی مرے مجھ کو جہاں سے ہے عزیز
اس کو ہی چھان کے پایا ہے جو بھی پایا ہے
اِس کی ہر اینٹ میں شامل ہیں مرے بھی ذرّات
میری پُونجی ہے یہی اور یہی سرمایہ ہے
پڑھتا ہوں تو کہتی ہے یہ خالق کی کتاب
ہے مثل یہودی یہ سعودی بھی عذاب
اس قوم کے بارے میں قمر کیا لکھے
کعبہ کی کمائی سے جو پیتے ہیں شراب
21/10/2022
Thank you for everything you've done for all of us. I wish you nothing but the very best in your retirement. Congratulations! ✨
Sir Akhtar khan (Mechanical depart)
27/09/2022
New bus for GCT Layyah's Students 🙂
28/01/2022
Electrical HOD Sir Mushtaq ahmad ko Principal GCT LAYYAH banany par ♥️sa Mubarak bad pash krty hain.
Allah mazeed taraqi ata frmay, ameen
05/12/2021
September 2021
😍😍😍🌹🌹
11/09/2021
کچھ لوگ جو ہم سے بچھڑے ہیں
وہ لوگ نہیں تھے گنوانے کے
وہ لوگ تو جیسے رہبر تھے
جو راہ دکھا کر چلے گئے
وہ لوگ تو جیسے ہیرا تھے
جو گرتے ہی کھو جاتے ہیں
وہ لوگ تو ایسے خزانے تھے
جو کھلتے ہی چھن جاتے ہیں
وہ لوگ تو ایسا زیور تھے
جسے مٹی تلے چھپاتے ہیں!
😢
Azhar iqbal from Gilgit (2014-2017)
10/09/2021
خبرِ غم
انا لله وإنا إليه راجعون.
اظہر اقبال گلگتی میرے کالج لائف کے بہترین دوست تھے، ہوسٹل لائف اکھٹے گزاری، بہترین انسان تھے.
سیشن 2014-2017 کے دوست انہیں اچھی طرح جانتے ہیں، نرم مزاج، خوش گو انسان تھے۔ سیول ڈیپارٹمنٹ کے سٹوڈنٹ تھے
اچانک وفات کا سن کر بہت دُکھ لگا.
اللہ بھائی کی مغفرت فرمائے آمین 🤲😭😭😭
23/07/2021
Beautiful views 😍
Gct layyah hostel
جی سی ٹی لیہ ھوسٹل 🔥🔥🌹
09/01/2021
Gct layyah hostel
🤠🤠
07/01/2021
Hostel party 2012
Gct layyah hostel
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
College Rode Layyah
Layyah
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| 18:00 - 19:00 | |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |