Mr Rasheed DXB

Mr Rasheed DXB

Share

کسی ایسے کے ساتھ رہو
جو تمہارے ہونے پر خدا کا شکر ادا کرے-

- امام علی (ع)

06/03/2026

Be aware guys

22/02/2026

سوچ بدلیں تو راستے بدل جاتے ہیں۔ مثبت ذہن مشکلات میں بھی مواقع تلاش کر لیتا ہے۔

22/02/2026

حضرت زید بن خالد رضي الله عنه سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:

جس نے کسی روزہ دار کو افطار کرایا تو اسے بھی اس کے برابر ہی ثواب ملے گا، بغیر اس کے کہ روزہ دار کے ثواب میں سے ذرا بھی کمی کی جائے۔
(ترمذی)

#رمضان

22/02/2026

`پہلے عشرہ( رحمت )کی دعا`

*ربِ اغفِر وَارحَم وَأَنتَ خَیرُ الراحِمِین*

22/02/2026

روزہ دار کی ایک دعا ایسی ہوتی ہے جو افطار تک رد نہیں کی جاتی، چنانچہ اپنے رب سے دنیا و آخرت کی ہر بھلائی مانگو۔

22/02/2026

اپنا موازنہ دوسروں سے کر کے اپنی توہین نہ کریں، سورج اور چاند اپنے اپنے وقت پر چمکتے ہیں!

31/01/2026

ہماری زندگی میں موت کی کثرت ہے: ہمارے پاس اس کی یاد دہانیوں کی کمی نہیں ہے۔
جنازے، قبرستان، مرجھائے جانے والے یادگاری گلدستے، مرنے والوں کی یادیں، دوستوں کی موت، اور پھر اپنی موت کی توقع۔

~ یوکیو مشیما~

03/01/2026

In Case of Being ignored
Or disrespect.
I distance myself No matter
who are you 💫⚠️

31/12/2025

Dubai Is Calling ❤️🫰

31/12/2025

Never Hurt Man EGO

30/12/2025

1 جنوری 2026 سے پرائیویٹ سیکٹر میں اماراتیوں کے لیے 6,000 درہم کم از کم اجرت

29/12/2025

ایک ایسی عطر یا پرفیوم تجویز کریں جسکی خوشبو کم از کم چوبیس گھنٹے تک رہے

Want your business to be the top-listed Media Company in Jumeira?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Asharij
Jumeira
00000