Poetry Collection

Poetry Collection

Share

I love poetry, because I can express my feelings with poetry
This page is dedicated to those people who like poetry and like someone

07/10/2026

اپنی کافی پِیو، خاموشی کو گلے لگاؤ، لوگوں کو زیادہ سنجیدہ نہ لو، زِندگی کو خُود پر سوار نہ کرو، اپنے جذبات کو حد سے زیادہ نہ بڑھاؤ، اور اپنی مرضی کے خلاف کِسی کو خُوش کرنے کی کوشش نہ کرو...🙂🖤

07/10/2026

میں اُس کے سامنے آنکھیں جُھکا کے بیٹھتا تھا...!!
سو اُس کو دیکھتا کم تھا، زیادہ سوچتا تھا...🙂🖤

06/10/2026

میں نہیں جانتا آسمان اور زمین میں فاصلہ زیادہ ہے...!!
یا مشرق سے مغرب میں...!!
مُجھے بَس اِتنا پتہ ہے کہ...!!
تُم مُجھ سے دُور ہو...🙂🖤

05/10/2026

ہمارے خواب سلامت رہیں تُمہارے ساتھ...!!
یہ بات کافی ہے دُنیا کی نِیند اُڑانے کو...🙂🖤

05/10/2026

سُنو۔۔۔!!
قِسمت کے فیصلے کو مَت دیکھو بس اپنے سجدے طویل کر لو، اپنی دُعاؤں میں تڑپ پیدا کر لو، اپنا یقین پُختہ کرو اور بس کہو جِس سے مانگ رہے ہیں وہ خالی ہاتھ بھیجنے والی ہستی نہیں ہے۔۔۔!!
اگر مُجھے خالی ہاتھ بھیجنا ہوتا تو اپنے دَر پر نہ لے کر آتا۔۔۔!!
سُنو۔۔۔!!
تُمہارا یقین تُمہیں ہر چیز دلا سکتا ہے وہ بھی جِس کا لوگ کہتے ہیں تُمہیں نہیں مِلے گا۔۔۔🙂♥️

01/10/2026

مُجھے ایک ڈر تھا
کہ ہم جُدا ہو جائیں گے
اور ایسا ہی ہُوا
لیکن چلو خیر
میری ایک خوف سے جان تو چُھوٹی ❤️‍🩹

01/10/2026

وہ پُوچھتی رہی...!!
تُمہیں مُجھ میں آخر ایسا کیا مِل گیا...؟؟

وہ کُچھ لمحے خاموش رہا...!!
اور پِھر اُس کے کان میں...!!
سرگوشی کرنے لگا...!!

پتہ نہیں...!!
بَس تُمہارے ساتھ مُجھے خُود کو سَنبھالنے کی ضرورت نہیں پڑتی...🙂🖤

19/09/2026

پوچھیں گے اب عزیز تیری خیریت تو پھر
کس منہ سے ہم کہیں گے "کوئی رابطہ نہیں"

18/09/2026

کِس ضرورت کو دباؤں، کِسے پُورا کر لُوں...؟؟
اپنی تَنخواہ کئی بار گِنی ہے میں نے...🙂🖤

14/09/2026

ہم نے مانا کہ سَرِ عام ہُوا کرتے ہیں...!!
قہقہے ہِجر کا پیغام ہُوا کرتے ہیں...!!

نام سُنتے ہی دِلِ زار لرزتا کیوں ہے...؟؟
لوگ ویسے بھی تو ہم نام ہُوا کرتے ہیں...🙂🖤

Want your business to be the top-listed Media Company in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Dubai.