Commerce Posts

Commerce Posts

Share

Ecommerce Business Coach|Mentor|Amazon Brands Manager

08/04/2026

78 سال نازک موڈ پے رہنے کا یہ فائدہ ہوّا کے جب دنیا نازک موڈ پے پنہچی تو پاکستان پہلے سے وہاں موجود تھا سب کو آگے لگا لیا 🤣

04/04/2026

کیا 1000 درہم میں یو اے ای میں بزنس ممکن ہے؟ 😳 حقیقت جانیں

02/04/2026

Breaking News 🚨 Dubai Visa Update for Pakistan India Nepal (Jobs 2026)

31/03/2026

🚨 Dubai Visa Open 2026? Big Update for Pakistan 🇵🇰 to UAE 🇦🇪

Kya Dubai visa Pakistan ke liye open ho gaya hai ya abhi bhi restrictions hain? 🤔
Is video mein main aapko latest 2026 update + job guide detail mein batane wala hoon!

👉 Agar aap Dubai jana chahte ho job ya business ke liye, yeh video MUST WATCH hai!

💼 Work Visa | Visit Visa | Jobs in Dubai
⚠️ Fake agents se bachne ke liye important tips bhi hain

26/03/2026

Archaeologists ne 15,000 saal pehle banaye gaye mitti ke motiyon par bachon ke ungliyon ke nishaan daryaft kiye hain, jo aaj bhi wazeh tor par nazar aate hain.

🇦🇪

20/03/2026

Wishing you Happy eid ul fitr Mubarak

19/03/2026

10 سال روسیوں نے اور 20 سال امریکیوں ان کو غلام بنائے رکھا۔ اور دعوی سپر پاور کو شکست۔ روس آیا 40 لاکھ بھاگ کر پاکستان آگئے۔ آج انکی نمک حرام نسلیں ہمیں پانچ ہزار سالہ تاریخ سناتے ہیں🤣🤣🤣🤣
پاکستان زندہ باد

04/03/2026

This young girl (name withheld) from Village Dimail, District Bannu, is being beaten up publicly by Taliban because she comes out without burqa.
Human Rights Watch

02/03/2026

دنیا کی ہر ایٹمی طاقت کا ایک ایٹمی ڈاکٹرائن ہے جو بتاتا کن حالات میں ہم ایٹمی حملہ کر دیں گے پاکستان کاڈاکٹرائن

Full Spectrum Credible Minimum Deterrence (FSCMD) مطلب ہم ایٹمی اسلحہ کا ہر ہتھیار جب ضرورت ہوئی استعمال کریں گے دنیا نے زور لگا لیا پہل نا کرنے کی گارنٹی دو ہم نے دھوتی کھول کر دیکھا دی

21/02/2026

ایف بی آر افسر کا فرانس ویزا اسکینڈل بے نقاب، نجی افراد کو سرکاری وفد ظاہر کر کے ویزے دلوا دیے

واشنگٹن (24 جنوری 2026): ایف بی آر کے ایک اعلیٰ افسر کی جانب سے مبینہ طور پر نجی شہریوں کو سرکاری وفد کا رکن ظاہر کر کے فرانس کے ویزے حاصل کرنے کا اسکینڈل سامنے آ گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق دو افراد، کامران اور عامر شہزاد، کو سرکاری وفد کا حصہ ظاہر کرتے ہوئے فرانس کے ویزے کے لیے سفارتخانے کو آفیشل ای میل ارسال کی گئی۔ یہ ای میل ایف بی آر کے اعلیٰ افسر عتیق الرحمان کی جانب سے بھیجی گئی، جس کے بدلے مبینہ طور پر 53 لاکھ روپے وصول کیے گئے۔

الزام ہے کہ بھاری رقم کے عوض نجی افراد کو سرکاری ملازم ظاہر کر کے ویزے حاصل کیے گئے۔ تاہم دونوں افراد کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر سفر سے قبل گرفتار کر لیا گیا۔

اس معاملے پر ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سیل نے ایف بی آر افسر سمیت دیگر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق رقوم بینک ٹرانزیکشن کے ذریعے منتقل کی گئی تھیں، جن کا ریکارڈ بھی حاصل کر لیا گیا ہے۔

15/02/2026

خوشخبری۔۔۔۔۔
آرمینیا نے گلف میں مقیم پاکستانیوں کے لیے ویزہ کی شرط ختم کر دی۔ 6 ماہ کا ویزہ آن ایریول ملے گا۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Dubai