Al Raha Taxi LLC
Al Raha Taxi LLC, established in 2014, is regulated under Ajman Public Transport Corporation.
25/04/2024
الراحہ ٹیکسی عجمان
جن کے پاس ڈرائیوینگ لائیسنس موجود ہے اور وہ ٹیکسی کمپنی میں ٹیکسی چلانے کے خواہشمند ہیں اور وہ اس وقت متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں وہ تمام حضرات اپنی ضروری کاغذات
اوریجنل متحدہ عرب امارات کا ڈرائیوینگ لائیسنس
پاسپورٹ کی رنگین کاپی
موجودہ ویزہ یا کینسلیشن کی کاپی
موجودہ متحدہ عرب امارات کا آئ ڈی کارڈ
پاکستانی سمارٹ شناختی کارڈ
سفید بیک گراونڈ پاسپورٹ سائز تصاویر
لے کر ہمارے آفس میں آجائیں
راشیدیہ ون عجمان
00971507775718
الراحہ ٹیکسی عجمان
ان تمام احباب کو ویزہ دے رہی ہے جو عرب امارات میں موجود ہیں اور ان کے پاس عرب امارات کا ڈرائیوینگ لائسینس موجود ہے
رابطہ واٹس ایپ
00971507775718
رابطہ ٹائیمنگ: صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک
اسلام علیکم
الراحہ ٹیکسی عجمان کی جانب سے میں آپ سے مخاطب ہوں
یہ الراحہ ٹیکسی کے نام سے ایک کمپنی ہے جو ماہانہ کمیشن بیس پر اپنے ڈرائیور کو کمیشن دیتی ہے
اس وقت ہماری کمپنی ان تمام حضرات کو ویزہ دے رہی ہے جن کے پاس متحدہ عرب امارات کا ڈرائیوینگ لائیسنس موجود ہے اور وہ خود بھی اس وقت متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں
ہماری کمپنی میں شامل ہونے کیلئے آپ کو پاسپورٹ اور ڈرائیوینگ لائیسنس کی رنگین کاپی کیساتھ تشریف لانا ہوگا
آپ کا ڈرائیوینگ ٹیسٹ لیا جائیگا اور پاس ہونے کی صورت میں فورن آپ کے ویزے پر کام شروع کردیا جائیگا
آپ سے کیسی قسم کا
کوئ ایڈوانس نہیں لیا جائیگا
کوئ سکیورٹی ڈیپوزٹ نہیں لیا جائیگا
جو حضرات عجمان سے دور ہیں وہ اپنا پاسپورٹ اور ڈرائیوینگ لائیسنس کی کاپی ہمیں واٹس ایپ میں ارسال کر سکتے ہیں
ہم سے رابطہ کرنے کیلئے ہمارا وائس ایپ نمبر ہے
00971507775718
شکریہ
تمام ڈرائیور حضرات کو اطلاع کیا جاتا ہے کہ سب کے انشورنس کارڈ ایکٹیویٹ ہو کر آپ کے امارات آئ کارڈ سے لنک ہوچکا ہے اس وقت آپ انشورڈ ہوچکے ہیں
دو یا تین دن میں آپ کو آپکا کارڈ دے دیا جائیگا
دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ سب کو اور تمام مسلمانوں کو عافیت کے ساتھ اپنے حفظ و امان میں رکھے
آمین
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کیلئے دبئ کا ویزٹ ویزہ اوپن ہوگیا ہے
عمر 30 سال ہونا ضروری ہے
ویزٹ میں آنے والے وہ حضرات جن کے پاس متحدہ عرب امارات کا ڈرائیونگ لائیسنس موجود ہے یہاں پہنچنے کے بعد الراحہ ٹیکسی میں شامل ہونے کیلئے ہم سے رابطہ کریں
00971 50 7775718
Taxi driver required
Best commission in UAE
جن کے پاس متحدہ عرب امارات کا ڈرائیوینگ لائسنس موجود ہے
وہ تمام حضرات اپنے ضروری کاغذات
اوریجنل متحدہ عرب امارات کا ڈرائیوینگ لائیسنس
پاسپورٹ کی رنگین کاپی
موجودہ ویزہ یا کینسلیشن پیپر
عرب امارات آئ ڈی کارڈ
پاکستانی سمارٹ شناختی کارڈ
4 عدد سفید بیک گراونڈ تصویر
کیساتھ الراحہ ٹیکسی / عجمان میں تشریف لائے
آپ کو ٹیکسی ڈرائیور کے کام کیلئے ویزہ دیا جاسکتا ہے
00971507775718
11/03/2021
الراحہ ٹیکسی / عجمان
جن احباب کے پاس متحدہ عرب امارات کا ڈرائیوینگ لائیسنس موجود ہے اور وہ خود بھی متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں وہ سب الراحہ ٹیکسی / عجمان میں شامل ہونے کیلئے فورن ہم سے رابطہ کریں
آپ اپنا پاسپورٹ اور ڈرائیوینگ لائیسنس کی تصویر اور موبائیل نمبر ہمیں واٹس ایپ میں ارسال کریں ہم آپ سے خود بھی رابطہ کرینگے۔
ہماری کمپنی کمیشن بیئسز پر ہر ماہ کمیشن ادا کرتی ہے
فیول سرچارج کے نام پر کوئ کٹوتی نہیں کی جاتی
جس کی وجہ سے ڈرائیور کو ہرماہ 800 سے 900 درھم تک فائدہ ہوتا ہے
ہیلتھ انشورنس کی سہولت دی جاتی ہے
سالانہ چھٹیوں کی سیلری بھی ادا کی جاتی ہے
روزانہ کی بنیاد پر روزانہ 25 درھم تک بونس حاصل کرنے کی سہولت بھی موجود ہے
ویزہ فورن اور بلکل مفت دیا جاتاہے
کسی قسم کا کوئ ایڈوانس نہیں لیا جاتا
کسی قسم کا کوئ سکیورٹی نہیں لیا جاتا
کسی قسم کا کوئ ڈیپوزیٹ رقم نہیں لیا جاتا
اپنا پاسپورٹ اور ڈرائیوینگ لائیسنس کی کاپی فورن ہمارے واٹس ایپ نمبر میں ارسال کریں
00971597775718
TAXI DRIVERS ARE REQUIRED
100% Free Visa
Up to 40% Commission
No Fuel Surcharge cutting
Daily bonus
Leave salary
Health insurance
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Ittihad Street , Al Nuamia 1
Al Ajman
6131
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |
| Sunday | 08:00 - 17:00 |