FATA Express

FATA Express

Share

Welcome to the Official FATA Express. Get breaking News & must see videos and exclusive interviews

15/06/2026

فاٹا ایکسپریس/ نقل مافیا نے تعلیم کو کاروبار بنا دیا ہے۔ بعض پرائیویٹ سکولز اور کالجز طلبہ کو محنت کے بجائے نقل اور اچھے نمبروں کے جھوٹے وعدوں پر لگا کر لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں روپے کما رہے ہیں۔ یہ قوم کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ ہے۔ ایسے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی اور اس ناسور کو ہر قیمت پر ختم کیا جائے گا۔ چیئرمین کوہاٹ بورڈ

15/06/2026

فاٹا ایکسپریس/ درہ آدم خیل ڈگری کالج میں تعلیمی معیار پر سوالات، سیکنڈ ایئر کا طالب علم کیمسٹری ٹیچر کا نام بھی نہ بتا سکا، بورڈ چیئرمین کے سوالات پر خاموشی چھا گئی۔

13/06/2026

جب دکھ پہاڑ بن کر ٹوٹ پڑے، جب آنکھوں کے آنسو تھمنے کا نام نہ لیں، اور جب اپنا سایہ بھی ساتھ چھوڑتا محسوس ہو، تو مضبوط سے مضبوط انسان بھی ٹوٹ جاتا ہے۔

ٹریفک حادثے میں ش ہید سابق سینیٹر الحاج تاج محمد آفریدی کی جدائی نے خاندان کو گہرے صدمے سے دوچار کر دیا ہے۔ ان کے بھائی، سابق ایم این اے الحاج شاہ جی گل آفریدی غم سے نڈھال ہیں۔ بھائی کا بچھڑ جانا ایسا زخم ہے جو عمر بھر نہیں بھرتا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔

Disclaimer: This content is shared strictly for informational and news reporting purposes. We do not support or encourage any activities, statements, or events mentioned. It is published in the public interest and follows community guidelines.

Photos from FATA Express's post 12/06/2026

مشرہ جنتونہ دے نصیب شہ ۔

12/06/2026

سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی ٹریفک حادثے میں ش ہید ہو گئے۔ مرحوم قبائلی خطے کے ایک اہم سیاسی و سماجی رہنما تھے جنہوں نے قبائلی عوام کے حقوق اور مسائل کے لیے طویل جدوجہد کی۔

فاٹا انضمام کی مخالفت کے حوالے سے ان کا مؤقف نمایاں رہا اور وہ قبائلی عوام کی مؤثر آواز سمجھے جاتے تھے۔

مرحوم مفتی عبدالشکور کے بعد تاج محمد آفریدی کو بھی قبائلی عوام کا ترجمان تصور کیا جاتا تھا۔ ان کے انتقال سے قبائلی عوام ایک مخلص رہنما سے محروم ہو گئے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

12/06/2026

سابق سینیٹر الحاج تاج محمد آفریدی ٹریفک حادثے میں ش ہید ہوگئے۔ علاقے کی ایک اہم سیاسی و سماجی شخصیت کے انتقال پر عوامی حلقوں میں رنج و غم کی فضا۔

12/06/2026

سینیٹر الحاج تاج محمد آفریدی ٹریفک حادثے میں ش ہید ہوگئے. آفریدی عوام ایک بڑے اور توانا اواز سے محروم۔

FATA News Network FATA Express

12/06/2026

حق مانگنا ظلم نہیں ، حق چھیننا ظلم ہے کشمیری ہو ، پشتون ہو یا بلوچ - ہر قوم کا حق، ہر فرد کا حق ہے۔ احتجاج سب کا آئینی ہھتیار ہے۔۔
FATA News Network

10/06/2026

مدرسہ ابوبکر صدیق کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔ تمام اہلِ خیر، مخیر حضرات اور دینی جذبہ رکھنے والے افراد سے اپیل ہے کہ اس عظیم دینی اور تعلیمی منصوبے میں بڑھ چڑھ کر تعاون کریں۔ آپ کا مالی تعاون اور مدد صدقۂ جاریہ ہے جو دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔

آئیں، مدرسہ ابوبکر صدیق کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالیں اور دینِ اسلام کی خدمت میں شریک ہوں۔

پتہ: درہ آدم خیل قوم بوستی خیل سمندی میلہ، مسجد و مدرسہ ابوبکر صدیق

رابطہ نمبر ایزی پیسہ: مولانا سید محمود حقانی 03341253313

Disclaimer: This content is shared strictly for informational and news reporting purposes. We do not support or encourage any activities, statements, or events mentioned. It is published in the public interest and follows community guidelines.

Want your business to be the top-listed Media Company in Al Ajman?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Al Ajman
00000