Hum Awaz

Hum Awaz

Share

Hum Awaz is the Big Social Media channel
Please Like and Follow this page � 24 Hours New as a Big social media channel

26/12/2025

لبرٹی چوک کی صورتحال، کارکنوں کی بہت بڑی تعداد نکل آئی

26/12/2025

وزیراعلی خیبرپختونخوا کی پنجاب اسمبلی آمد، اپوزیشن لابی میں پی ٹی آئی کے ایم پی ایز سے ملاقات کی۔

26/12/2025

سہیل آفریدی کی اینٹری 🔥🔥

23/12/2025

ضلع کرک میں پولیس موبائل پر شدت پسندوں کی فائرنگ، پانچ اہلکار ہلاک

23/12/2025

کوہاٹ میں گداگروں اور چائلڈ لیبر کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے عملی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ رحیم اللہ محسود کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حامد اقبال کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ویجلینس کمیٹی کے اجلاس میں فوری آپریشن کا فیصلہ کیا گیا۔
فیصلے کے مطابق آج سے باقاعدہ کارروائی شروع کی گئی، جس کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی۔ آپریشن کی قیادت ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دلنواز خان نے کی، جبکہ ٹیم میں چائلڈ پروٹیکشن آفیسر عظیم عباس، ٹریفک انچارج عرب جان اور سماجی کارکن ایثار علی بنگش شامل تھے۔
پہلے روز بہزادی چکرکوٹ، کچہری چوک اور پشاور چوک سمیت مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران درجنوں گداگروں اور کم عمر بچوں کو تحویل میں لے کر چائلڈ پروٹیکشن یونٹ منتقل کیا گیا۔ متعلقہ اداروں نے بچوں کی بحالی، دیکھ بھال اور قانونی کارروائی کا عمل شروع کر دیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق گداگری اور چائلڈ لیبر ایک سنگین سماجی مسئلہ ہے، جس کے خاتمے کے لیے بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی۔ عوامی و سماجی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ مہم معاشرے سے گداگری کے خاتمے میں مؤثر ثابت ہوگی۔

22/12/2025

Raza gets a major breakthrough and the Indian skipper has walk back! Fiery send-off and things get heated up in the middle 🤯

22/12/2025

Topic : Does God exist?

22/12/2025

چائے اور کافی دونوں مقبول گرم مشروبات ہیں مگر ان میں سے ایک آپ کے لیے زیادہ مفید ثابت ہوسکتا ہے، خاص طور پر ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لیے۔

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ چائے پینے کے عادی افراد میں ہڈیوں کی کمزوری یا بھربھرے پن کا باعث بننے والے عارضے کا خطرہ کافی پینے والوں کے مقابلے میں کم ہوتا ہے۔

امریکا کی فلینڈرز یونیورسٹی کی اس تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ روزانہ چائے پینے والے افراد کی ہڈیوں میں منرلز کی سطح یا کثافت اس مشروب سے دور رہنے والوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ معتدل مقدار میں کافی پینے سے ہڈیوں کی کثافت پر منفی اثرات مرتب نہیں ہوتے مگر روزانہ 5 کپ سے زیادہ کافی پینے سے ہڈیوں کی کثافت گھٹ جاتی ہے اور ہڈیوں کی کمزوری کا خطرہ بڑھتا ہے۔

22/12/2025

پاکستان انڈر 19 ٹیم کی بھارت کے خلاف شاندار کامیابی پر پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی مبارکباد پیش کی۔

بابر اعظم نے کہا ویل ڈن بوائز، آپ نے فائنل میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے ٹرافی جیتی، سیفی بھائی کو بہت کریڈٹ جاتا ہے ، ان کے تجربے سے یہ کامیابی ملی۔

ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے کہا پاکستان کے لیے یہ جیت بڑی خاص ہے،کھلاڑیوں نے نڈر ہو کر کرکٹ کھیلی۔

22/12/2025

افغانستان نے اپنی نئی ٹی ٹوئنٹی لیگ متعارف کرا دیاا

22/12/2025

'نام کیوں نہیں لیتے'، انڈر 19ایشیاکپ میں شکست کی پوسٹ پر بی سی سی آئی نے خود اپنا مذاق بنوالیا

22/12/2025

پانچ کاروباری گروپس کا بلوچستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

Want your business to be the top-listed Media Company in Al Ain?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Abu Dhabi Al Ain
Al Ain
00971555370096