Inam Writes
Creator
زندگی کا لطف اپنے طریقے سے لینا چاہئے ،
ورنہ لوگوں کو خوش کرنے کی چکر میں شیر کو بھی سرکس میں ناچنا پڑتا ہے.
امانت صرف رقم یا چیز کی نہیں ہوتی اگر کوئی اپنے احساسات جذبات بیاں کرے تو اس میں بھی خیانت نا کریں ♡
جب لفظوں کی حدیں بکھر جاتی ہیں،
تب انسانیت بھی کراہ اٹھتی ہے۔
لوگوں کو وفاداری نہیں، تعبیداری چاہیے ہوتی ہے اور جب آپ اپنی مرضی سے جینے لگیں
تو وہی لوگ اس کو بغاوت کا نام دے دیتے ہیں ۔
چالاکیاں کرنے والا شخص مخلص انساں کو دھوکہ دے کر ایک دن منہ کے بل گرتا ہے، پھر چاہ کر بھی اُسے دوبارہ مخلص انسان نہیں مل پاتا
جو دوسروں کو نقصان پہنچانے کا ارادہ کرتا ہے
وہ دراصل اپنے نقصان کی بنیاد رکھ رہا ہوتا ہے
جھنڈا کالا لگاؤ یا لال سبیل دودھ کی لگاؤ یا پانی کی
جنت میں وہی جائے گا جو ابوبکرؓ، عمرؓ
عثمانؓ و علیؓ کے نقش قدم پر چلے گا!!
✌️
ﷺ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Bannu