TOPfun

TOPfun

Share

in this page have a fully entertainment video page.

04/04/2023
04/03/2023

فری راشن کے بجائے اگر دکاندار اور سرمایادار لوگ مل کر ہر چیز کی قیمت انتہائی کم کر کے بیچیں تو ہر غریب کی عزت محفوظ ہو جائے۔

04/01/2023

اورنگی ٹاؤن اسلام چوک پر دودھ فروش نے رمضان کا آغاز ہوتے ہی سفید پوش افراد کیلئیے دودھ اور دہی آدھی سے بھی کم قیمت میں فروخت کرنا شروع کردیا, دوکان کے باہر بینر آویزاں, زندہ باد اورنگی والو۔

04/01/2023

کراچی سے تعلق رکھنے وال نوجوان مصطفی حنیف کا منفرد اقدام, مہنگائی کے اس دور میں جہاں پھلوں کی قیمت آسمانوں کو چھو رہی ہیں اور جسے افورڈ کرنا عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتا جارہا ہے وہیں مصطفی حنیف نے 10 روپے کلو کے حساب سے پھلوں کا اسٹال لگادیا ہے جہاں رعایتی قیمت میں پھل دستیاب ہیں, ایسا ہے ہمارا کراچی۔

04/01/2023

خدمت خلق میں کراچی والوں کا کوئی ثانی نہیں, تصویر میں موجود نوجوان حماد ہے جس نے مین حسن اسکوائر پر بچت بازار اسٹال لگایا ہے جہاں وہ 500 روپے کلو والی چکن 100 روپے کلو, 250 روپے کلو ملنے والے پھل صرف 10 روپے ساتھ ہی سبزی بھی 10 روپے میں فروخت کر رہے ہیں, حماد کا کہنا ہے کہ یہ بچت کیمپ لگانے کا مقصد ہے کہ سفید پوش افراد پیسے دیکر وہ تمام پھل سبزیاں خرید سکیں جو انکی پہنچ سے دور ہوچکی ہیں, زندہ باد کراچی والو نیکی کا یہ ٹرینڈ رکنا نہیں چاہئیے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in York?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


York, NY
10005