Engineering Skill
Hey 👋 Welcome To Engineering Skills page 🖐️
👇 Aap is design ko 10 mein se kitne number denge?
construction work funny video 😄
آجکل بھت صبر سے کام لیا کرے 🥹 مہنگائی کی وجہ سے دماغ پر دباؤ بڑھ گیا ہے 🙂↕️ دشمن کیلئے بھی آسان ہو جاتا ہے اکیلے بندے سے لڑنا ۔۔اور خود کے لیے سب کام اور خرچ جات بھت مشکل ھو جاتے ھیں 🙏
مھربانی کرے ۔۔مشورہ دینے والا اس طرف نہ آئے 🤔😅
(پٹرول 414) ضرب عضب
مالدار لوگ ملک پر قرضہ چڑھا رہے ہیں اور غریب لوگ ملک کا قرض اتار رہے ہیں 😷
اللہ تمھارے اور گھر والو کا ارمان پورا کرے ۔امین 👍❤🤲🤲✅
06/05/2026
How to make dpc copen Easier 🤔💡💯✅
Congratulations to all workers 👏 new chainsaw for wall , concrete, stone cutting is available in market now 🥰 ✅💯
ایک بادشاہ نے ایک پل پر عجیب ٹیکس لگایا کہا کہ جو بھی یہاں سے گزرتا ہو اسے ایک چپل مارو۔ تو جو بھی گزرتا تھا اسے ایک چپل کانی پڑتی تھی کچھ دن بعد لوگوں کا رش بڑھ گیا تو لوگوں نے حکومت سے یعنی بادشاہ سے درخواست کی کہ یہاں پر زیادہ نفری لگائیں تاکہ ہمیں جلدی جلدی چپل ماریں اور ہمارا نمبر جلد ائے یہ نہیں کیا کہ بھئی کیوں کس وجہ سے کسی نے سر نہیں اٹھایا تو بادشاہ نے سمجھا کہ اس کے ساتھ ایک روپیہ ٹیکس بھی لے لو ابھی ۔۔تو لوگ ٹیکس دیتے رہے ۔ اور آخر میں وہ ٹیکس ۔زمینداری دکانداری کسبگری روڈ نالی درخت کاٹنا راستوں پہ چلنا مسجد مدرسہ زمین جائیداد کانے پینے کی چیزیں اور اخر میں قبر پر ٹیکس لگ گیا 🙏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
7 Avenue
Dubai