JUI Workers
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI Workers, Public Figure, .
16/03/2025
04/09/2024
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے نام خط
وفاقی شرعی عدالت کے سودی نظام ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف مختلف بنکوں کی اپیلوں کو جلد نمٹانے کی اپیل ۔متن
وفاقی شرعی عدالت کے گذشتہ سال کے فیصلے میں مالیاتی نظام کو پانچ سال کے اندر سود سے پاک کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔متن
فیصلے کے خلاف مختلف بنکوں کی دائر اپیلوں کو جلد نمٹایا جائے ۔ متن
تاکہ حکومت سود سے پاک مالیاتی ڈھانچے کی تشکیل کے لئے اقدامات اٹھائے ۔متن
ختم نبوت کے حوالے سے آپ کا آخری مختصر فیصلہ لائق تحسین ہے ۔متن
تفصیلی فیصلہ جلدی جاری کرنے سےمسلمانان پاکستان پوری طرح مطمئن ہوجائیں گے ۔متن
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان۔۔۔
انٹرپارٹی الیکشن ضلع خیبر
3-9-2024
ھاشم لالا دی گریڈ
ختم نبوت ذنداباد♥️🏁♥
04/09/2024