Adnan Khursheed
‘ فکر وہاں ختم ہوتی ہے جہاں ایمان شروع ہوتا ہے����
03/28/2026
جو لوگ آپ سے حسد کرتے ہیں انہیں آپ کی خوبیوں کا سب سے زیادہ علم ہوتا ہے
جو لوگ آپ کے پیٹھ پیچھے باتیں کرتے ہیں وہ آپ کی اچھائیوں سے خوفزدہ ہوتے ہیں
جو لوگ آپ کو ہارا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں درحقیقت وہ لوگ آپ سے جیت نہیں سکتے
تو زندگی میں ہر اس شخص سے خوش رہیں جو آپ سے ناخوش ہے .
02/28/2026
اس شخص کو پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے نہیں بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ نے اغوا کر رکھا ہے
واصف علی واصف لکھتے ہیں
دعا یہ بھی ہونی چاہئے کہ "ابلیس کا نصیب کسی کو نہ ملے جس کی عبادت رائیگاں ہو گئی تھی۔
09/03/2025
کسی سے امید نہ رکھو صرف اپنی نیت صاف رکھو اور اپنے اللہ سے امید رکھو اور اسی پر بھروسہ کرو بند راستے وہی کھولے گا ایک دنُ
04/01/2025
Eid Mubarak
11/27/2024
عوام کو گلے لگا کر اعلان کیے کہ آپ پر گولی نہیں چلائیں گے اور اب سیدھے راؤنڈر فائر کررہے ہیں
تم نے ہر عہد میں ہر نسل سے غداری کی💔
فاطمہ زہراؑ کی چکی کا واسطہ یارب ہم سب کے گھر میں کبھی رزق کی کمی نہ ہو آمین!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
9716 Demon Drive
Silver Spring, MD
20910