Rizwan Ghilzai
Rizwan Ghilzai is a broadcast journalist, currently working with Express News and Express Tribune.
کشمیر احتجاج، ایکشن کمیٹی نے ڈیڈلائن دے دی
کشمیر کا معاملہ 12 نشستوں سے آگے بڑھ گیا، وسیم ملک کا بڑا دعویٰ
ماہرنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا کس مقدمے میں ہوئی؟ اہم تفصیلات
پچھلے دنوں اعتراضات کی زد میں رہے جیسے ہم کوئی اور مخلوق ہیں سہیل آفریدی کیساتھ اسی طرح کھڑے ہیں جیسے پچھلے کیساتھ کھڑے تھے ہمارا نکتہ صرف عمران خان کی رہائی ہے،مشتاق غنی
سیاستدان سیاسی بات نہ کریں تو مومنہ اقبال کی بات کریں، یا پھر چاہت فتح علی خان کی بات کریں،محمد ندیم قریشی
اپوزیشن لیڈر نے الزام لگایا کہ وفاق نے صوبے کو فنڈز دیئے ہیں۔ہم نے بجٹ میں کہیں بھی گرانٹ ان ایڈ کا ذکر نہیں کیا،اب وقت آگیا ہے کہ اپوزیشن ہمارے پیچھے کھڑے ہوں، ہم نے تو وفاق کو فنڈز نہ دینے کا اعلان کردیا ہے،وفاق کو فنڈز نہ دینے کا فیصلہ سب کا مشترکہ ہونا چاہیئے، مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم
موقع ملا تو کشمیر جائیں گے اور بات کریں گے، وزیراعظم سے درخواست کرتا ہوں کہ کشمیر کے معاملے کو حل کریں، محمود خان اچکزئی کی وزیراعظم شہباز شریف کو درخواست
جیل کی بات تو ان کو سوئیاں چبھ گئی، ہماری الحمداللہ سپیڈ ہو ، کوالٹی ہو ، اس پروجیکٹس کے ریٹ ہوں ، کام کرنے کا طریقہ ہو ، اگر سیکھنا ہو تو ہم حاضر ہیں، ایک میٹرو بنائی ہے انہوں نے، شہباز شریف نے 90 ارب سے چار شہروں میں میٹرو بنائی ہیں، انہوں نے 100 ارب سے ایک نہیں بنی، سر نقل کیلئے عقل کی ضرورت ہے، طلال چودھری
ہمارا واضح موقف ہے کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر پیشرفت ہونی چاہیے،سیٹوں کا معاملہ آئینی اور پارلیمانی مسئلہ ہے،اس وقت حکومت اور مظاہرین کو امن و امان کا راستہ اختیار کرنا چاہیے، محمود خان اچکزئی کشمیر جا رہے تھے مگر راستے بند ہیں، بیرسٹر گوہر علی خان
سندھ اسمبلی میں بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔
سندھ اسمبلی میں فرحان انصاری کے بیان کا معاملہ شدت اختیار کرگیا، وزیرداخلہ سندھ نے انکوائری کا آرڈر دے دیا
حافظ آباد میں ڈی پی او نے ایس ایچ او نہ لگانے پر واش روم استعمال کرنے پر گیٹ لاسٹ اور دھکے مروا کے ایم پی اے کو جو ہماری جماعت کا نہیں تھا باہر پھنکوا دیا کیونکہ غلط ایس ایچ او لگانے سے انکار کیا تھا قسم کھا کے کہا کہ وہ ڈی پی او ایماندار تھا۔ آپ لوگ تحقیق کر لیں، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر حافظ فرحت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Providence, RI
02904