Coin information

Coin information

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Coin information, Digital creator, .

💎Coin information-Earn Smart, Not Hard
🚀Daily Crypto Updates | Free Airdrops Updates | Mining App
💰Learn how to earn online - real, safe & easy methods
🔸Get KYC Solutions & Earning Tricks
📈Trusted by Crypto Learner
👉 Join Now
#Coininformations

29/08/2026

آپ میں سے CLO کوائن کس کس نے ہولڈ کیا ہوا ہے؟

How to Find Best Trader in Crypto Market? | Trader and Influencer | Al Crypto al Huda Class #5 28/08/2026

کرپٹو کی کلاس 5 اپلوڈ کر دی گئی ہے یوٹیوب چینل پر یہ وہ کلاس ہے جس کی ہر نیو اور پورنے یوزر کو ضرورت ہے انشاءاللہ اس کلاس کو لینے کے بعد آپ اپنی زندگی میں کبھی بھی کسی فیک کرپٹو لوگوں سے دھوکا نہیں کھاؤگے لیکن اس وڈیو کو لازمی واچ کریں کیونکہ اس کے بغیر آپ کرپٹو میں آگے نہیں نکل سکتے
👇

How to Find Best Trader in Crypto Market? | Trader and Influencer | Al Crypto al Huda Class #5 How to Find Best Trader in Crypto Market? | Trader vs Influencer – ...

28/08/2026

کوائن نمبر 5 — نام COAI

دوستو آج میں جس کوائن کے بارے میں انفارمیشن دینے والا ہوں، یہ کوائن پروجیکٹ کے لحاظ سے کافی دلچسپ ہے۔ میں نے اس کا پچھلا گراف بھی دیکھا ہے اور یہ کوائن 0.45 سے اوپر بھی کئی مرتبہ جا چکا ہے۔ اس کے historical data اور موجودہ گراف کو دیکھتے ہوئے اس میں کچھ دلچسپ اور ٹیکنیکل چیزیں نظر آتی ہیں، آج اسی بنیاد پر میں نے فیصلہ کیا کہ اس کوائن کا analysis کیا جائے اور کمیونٹی کے ساتھ اس کے بارے میں معلومات شیئر کی جائیں۔

لیکن ایک بات واضح کر دوں کہ یہ کوائن کافی وقت سے0.26اور 0.29 کی رینج میں چل رہا ہے۔ اس کا پچھلا ڈیٹا کچھ مختلف movement دکھاتا ہے، اسی historical data اور موجودہ market condition کو دیکھتے ہوئے میں نے اس کا تجزیہ کیا ہے اور آپ لوگوں تک اس کوائن کی معلومات پہنچائی ہیں۔

⚠️ اہم نوٹ:
دوستو میرا مقصد صرف اس کوائن کا analysis کرنا ہے کہ اس وقت مارکیٹ میں اس کا گراف کس condition میں چل رہا ہے اور موجودہ data ہمیں کیا دکھا رہا ہے۔ مارکیٹ میں بہت سے کوائن موجود ہیں، لیکن اس وقت اس کوائن کے گراف میں کچھ ایسی movements نظر آ رہی ہیں جنہیں analysis کے نقطۂ نظر سے دیکھنا دلچسپ ہے۔

⚠️ اہم ڈسکلیمر:
یہ میری ذاتی رائے اور market analysis ہے۔ یہ کسی قسم کا مالی یا سرمایہ کاری کا مشورہ نہیں ہے۔ کرپٹو مارکیٹ میں قیمتیں تیزی سے اوپر نیچے ہو سکتی ہیں اور نقصان کا خطرہ موجود رہتا ہے۔ کسی بھی کوائن کے بارے میں فیصلہ کرنے سے پہلے اپنی تحقیق ضرور کریں اور دستیاب معلومات کو خود بھی verify کریں۔

باقی خوش رہیں، مسکراتے رہیں 🤗

27/08/2026

انشاءاللہ آج سے ہماری کرپٹو الھدیٰ کی کلاسز شروع ہونگی بس آپ لوگوں کی دعائیں چاہیں

27/08/2026

کوائن نمبر 4 — نام B2

دوستو آج میں جس کوائن کے بارے میں انفارمیشن دینے والا ہوں، یہ کوائن سپلائی کے لحاظ سے کافی دلچسپ ہے۔ میں نے اس کا پچھلا گراف بھی دیکھا ہے اور یہ کوائن 1 سے اوپر بھی کئی مرتبہ جا چکا ہے۔ اس کے historical data اور موجودہ گراف کو دیکھتے ہوئے اس میں کچھ دلچسپ چیزیں نظر آتی ہیں، اسی بنیاد پر میں نے فیصلہ کیا کہ اس کوائن کا analysis کیا جائے اور کمیونٹی کے ساتھ اس کے بارے میں معلومات شیئر کی جائیں۔

لیکن ایک بات واضح کر دوں کہ یہ کوائن کافی وقت سے ایک ہی رینج میں چل رہا ہے۔ اس کا پچھلا ڈیٹا کچھ مختلف movement دکھاتا ہے، اسی historical data اور موجودہ market condition کو دیکھتے ہوئے میں نے اس کا تجزیہ کیا ہے اور آپ لوگوں تک اس کوائن کی معلومات پہنچائی ہیں۔

⚠️ اہم نوٹ:
دوستو میرا مقصد صرف اس کوائن کا analysis کرنا ہے کہ اس وقت مارکیٹ میں اس کا گراف کس condition میں چل رہا ہے اور موجودہ data ہمیں کیا دکھا رہا ہے۔ مارکیٹ میں بہت سے کوائن موجود ہیں، لیکن اس وقت اس کوائن کے گراف میں کچھ ایسی movements نظر آ رہی ہیں جنہیں analysis کے نقطۂ نظر سے دیکھنا دلچسپ ہے۔

⚠️ اہم ڈسکلیمر:
یہ میری ذاتی رائے اور market analysis ہے۔ یہ کسی قسم کا مالی یا سرمایہ کاری کا مشورہ نہیں ہے۔ کرپٹو مارکیٹ میں قیمتیں تیزی سے اوپر نیچے ہو سکتی ہیں اور نقصان کا خطرہ موجود رہتا ہے۔ کسی بھی کوائن کے بارے میں فیصلہ کرنے سے پہلے اپنی تحقیق ضرور کریں اور دستیاب معلومات کو خود بھی verify کریں۔

باقی خوش رہیں، مسکراتے رہیں 🤗

27/08/2026

آج سے انشاء اللّٰہ ہمارے پورانے پیج پر
1neDollars پر لائیو کلاسسز شروع ہورہی ہیں جو جوائن کرنا چاہتا ہے وہ کر سکتا ہے

26/08/2026

کوائن نمبر 5 نام VELVET
دوستو آج جس کوائن کے بارے میں انفارمیشن دینےوالا ہوں یہ کوائن بہت کمال کا ہے اس کے بارے میں بہت سے لوگوں نے سوال کیا تھا کیا ہم اس کو ہولڈ کر لیں لیکن اس وقت مجھے پتا تھا یہ کوائن آپ کو تارے دیکھائے گا تو میں نے جواب نہیں دیا کیونکہ یہ کوائن 1.1 تک ایسے ہی ہنستے ہنستے چلا جاتا تھا اور لوگ اس کو آگے بڑھتا ہوا دیکھ کر اس میں انٹریسٹ ہو رہے تھے لیکن میرے تجربہ کے مطابق یہ بہت جلد نیچے گرے گا تب ہم انٹری لیں گے تب ہی اپنی کمیونٹی کو اس کے بارے میں انفارمیشن دونگا آج وہ وقت آچکا ہے جب ہمیں انٹری کا موقع ملا باقی جو لوگ اس کی بڑھتی ہوئی بلندی کو دیکھ کر میدان میں اتر گئے وہ اب دھکے کھائیں کیونکہ جب یہ آپ کی قیمت تک جائے گا تب ہم اس سے اچھا پروفٹ نکال لیں گے اور آپ یہ دعا کروگے بس جتنے کا لیا اتنا ہی مل جائے یہ آپ کو صرف سمجھا رہا ہوں کرپٹو ایسے گیم کھیلتی ہے جو سمجھ گیا وہ جیت گیا ورنہ آپ ہار گئے اور آج یہ کرپٹو جیت گیا اسی لیے اچھی انٹری کا انتظار کریں اب کرنا یہ ہے اپنے فنڈز کو 4 حصّوں میں رکھیں ایک حصے کو ابھی استعمال کریں ایک کو جب اور ڈؤن ہوگا اسی ترتیب سے اس کو لیں کیونکہ یہاں سے انٹری ٹائم شروع ہے جتنا ڈؤن ہوگا اس کواپنے فنڈز کے حساب سے لیں

اہم نوٹ:-

دوستو میرا مقصد صرف کوائن پر انلائسیسز کرنا ہے کہ اس وقت مارکیٹ اس کوائن پر کس کنڈیشنز میں چل رہی ہے اور کس طرف آگے ہمیں یہ مارکیٹ اس کوائن پر کیا کنڈیشنز دے سکتی ہے دوستو مارکیٹ میں بہت سے کوائن موجود ہیں لیکن اس وقت اس الفاء کوائن کا گراف دوسرے کوائن کی نسبتاً اچھی کینڈیشن میں چل رہا ہے اور آنے والے کچھ گھنٹوں میں یہ ہمیں بہتر گراف بنا کر رزلٹ دے سکتا ہے

⚠️ لیکن ایک بات یاد رکھیں یہ کرپٹو مارکیٹ ہے اس میں بعض وقت تجزیہ غلط بھی ہوسکتا ہے کیونکہ یہاں پر کچھ بھی ممکن ہے لیکن آپ کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے اپنی مکمل سرچنگ ضرور کیا کریں شکریہ

باقی خوش رہیں مسکراتے رہیں 🤗

26/08/2026

دوستو آج جس کوائن کے بارے میں انفارمیشن دے رہا ہوں یہ کوائن آپ میں سے کس کس کو یاد ہے اس کوائن کو ہم نے 3/4 میں 2000+ کوائن خریدے تھے اور آج یہ کوائن ہمیں اس سے زیادہ کا فائد دے رہا ہے میں نے کہا تھا اس کوائن کو صرف وہ لوگ خریدیں جن میں صبر ہو اور اس کوائن کو خرید کر چھوڑ دیں 🤗 جیسے ہی وقت آئیگا میں آپ لوگوں کو انفارمیشن دونگا لوجی انجوئے کریں
خوش رہیں مسکراتے رہیں 🤗

اہم نوٹ:-

دوستو میرا مقصد صرف کوائن پر انلائسیسز کرنا ہے کہ اس وقت مارکیٹ اس کوائن پر کس کنڈیشنز میں چل رہی ہے اور کس طرف آگے ہمیں یہ مارکیٹ اس کوائن پر کیا کنڈیشنز دے سکتی ہے دوستو مارکیٹ میں بہت سے کوائن موجود ہیں لیکن اس وقت اس الفاء کوائن کا گراف دوسرے کوائن کی نسبتاً اچھی کینڈیشن میں چل رہا ہے اور آنے والے کچھ گھنٹوں میں یہ ہمیں بہتر گراف بنا کر رزلٹ دے سکتا ہے

⚠️ لیکن ایک بات یاد رکھیں یہ کرپٹو مارکیٹ ہے اس میں بعض وقت تجزیہ غلط بھی ہوسکتا ہے کیونکہ یہاں پر کچھ بھی ممکن ہے لیکن آپ کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے اپنی مکمل سرچنگ ضرور کیا کریں شکریہ

باقی خوش رہیں مسکراتے رہیں 🤗

How to Binance Daily Task Earning? | Step-by-Step Guide | Binance Earning, Binance Task, Crypto Coin 25/08/2026

دوستو میں نے کہاتھا نہ کبھی بھی چھوٹی چیز کو یہ چھوٹے کام کو اگنور نہ کریں یہ ہی کام آپ کو وہ دے سکتا ہے جو آپ اپنی جوب سے بھی جلدی حاصل نہیں کرسکتے آج پروف دے رہا ہوں اور میں نے یہ اپنی کمیونٹی کو وڈیو میں پریکٹیکل کر کے سمجھایا تھا کہ اس کو جوائن کرلیں اگر آپ نے ابھی تک ہمارے یوٹیوب کو جوائن نہیں کیا تو ضرور کرلیں تاکہ آپ بھی ایسے چھوٹے سے کام سے بڑا فائدہ لے سکیں شکریہ

How to Binance Daily Task Earning? | Step-by-Step Guide | Binance Earning, Binance Task, Crypto Coin How to Binance Daily Task Earning? | Step-by-Step Guide | Binance E...

24/08/2026

کوائن نمبر 4 نام EVAA
دوستو آج جس کوائن کے بارے میں انفارمیشن دے رہا ہوں یہ کوائن ہمیں کچھ وقت کے بعد ایک اچھا فائد دے سکتا ہے۔ لیکن آپ اپنے مائنڈ سیٹ کو 0.50 تک رکھیں کیونکہ یہ اس کی رینج میں آسکتا ہے لیکن یہ 1.5 تک بھی جاسکتا ہے ورنہ 1 تو ہے ہی پھر لیکن یہ کوائن ہولڈنگ کے لیے بہترین ہے کیونکہ ہم اس سے پہلے فائد لے چکے ہیں اور انشاء اللّٰہ اس دفعہ بھی یہ ہمارے حق میں بہتر رزلٹ دیگا آپ میں سےجو صبر کرنا جانتے ہیں وہ اس کوائن کا سوچیں

اہم نوٹ:-

دوستو میرا مقصد صرف کوائن پر انلائسیسز کرنا ہے کہ اس وقت مارکیٹ اس کوائن پر کس کنڈیشنز میں چل رہی ہے اور کس طرف آگے ہمیں یہ مارکیٹ اس کوائن پر کیا کنڈیشنز دے سکتی ہے دوستو مارکیٹ میں بہت سے کوائن موجود ہیں لیکن اس وقت اس الفاء کوائن کا گراف دوسرے کوائن کی نسبتاً اچھی کینڈیشن میں چل رہا ہے اور آنے والے کچھ گھنٹوں میں یہ ہمیں بہتر گراف بنا کر رزلٹ دے سکتا ہے

⚠️ لیکن ایک بات یاد رکھیں یہ کرپٹو مارکیٹ ہے اس میں بعض وقت تجزیہ غلط بھی ہوسکتا ہے کیونکہ یہاں پر کچھ بھی ممکن ہے لیکن آپ کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے اپنی مکمل سرچنگ ضرور کیا کریں شکریہ

باقی خوش رہیں مسکراتے رہیں 🤗

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Coin information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.