Ultra Timelaps

Ultra Timelaps

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ultra Timelaps, Digital creator, 2824 Elk Street, Rahimyar Khan.

29/09/2022

رحیم یارخان
ان حالات کے باوجود لوگوں کا PTI کے MPA اور MNA کی کال پر بڑی تعداد میں اپنا ضمیر دفن کرکے جلسے میں چلے گئے

29/09/2022

صادق آباد : بستی میواتی کے قریب مال گاڑی کے نیچے آکر نامعلوم شخص جاں بحق، ریسکیو نے ڈیڈ باڈی تحصیل ہسپتال منتقل کر دی

Photos from Hilton News HD's post 29/09/2022

رحیم یار خان تھانہ بھونگ کی حدود میں افسوس ناک واقع
*ڈاکوؤں کی پولیس وین پر فائرنگ ایک کنسٹیبل شہید 4ملازمان زخمی ڈی پی او رحیم یار خان آختر فاروق ایس پی انویسٹیگیشن کیپٹن (ر) دوست محمد بھی اطلاع پاکر موقع پر پہنچ گئے پولیس کا زخمی ملازمان کو علاج معالجے کے لیے ہسپتال منتقل کرتے ہوئے بھاری نفری کے ہمراہ ڈاکوؤں کا تعاقب جاری

29/09/2022

رحیم یار خان : تھانہ بھونگ کی حدود گاگڑی باغ کے قریب پولیس وین پر ڈاکوؤں کا حملہ, 4 اہلکار شدید زخمی، زخمیوں کو انڈس ہسپتال بھونگ منتقل کر دیا گیا، ذرائع
(اللہ پاک ہمارے محافظوں کو اپنی حفظ و امان عطا فرمائے۔امین)

29/09/2022

صادق آباد
تھانہ بھونگ کی حدود میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار محمد اکبر شہید ہوگیا۔ 3 اہلکاروں کی حالت نازک

Photos from Hilton News HD's post 29/09/2022

پاکستان تحریک انصاف کے رحیم یار خان کے جلسے میں سٹیج پر بدنظمی، جرنل سیکرٹری راجہ سلیم، صائمہ طارق، اور شمیل مرزا پر مبینہ پیسوں کے عوض سٹیج پاسس بچینے کا الزام، ایک پاس دو سے تین لاکھ میں فروخت، دو گھنٹوں میں لاکھوں روپے کما لئے، ضلع رحیم یار خان کی گورنینگ باڈی نظرانداز، اعلیٰ پارٹی قیادت ناراض،
ان عہدیدران کے خلاف کاروائی کا امکان

Photos from Hilton News HD's post 29/09/2022

*رحیم یار خان ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رحیم یارخان آختر فاروق کی زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کمپئین جاری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جاری پولیس کریک ڈاؤن میں منشیات فروشوں کے خلاف 17 مقدمات درج ، 17 منشیات وشراب فروش گرفتار، 332لیٹر شراب150لٹر کچی شراب سمیت 5900گرام بھنگ اور 980 گرام چرس بھی برآمد، اس کے علاوہ منشیات کے عادی افراد کو منشیات جیسی لعنت سے مستقل طور پر چھٹکارا دلونے کے لیے علاج معالجہ کے لیئے بحالی سینٹر میں داخل کر… See more

Want your business to be the top-listed Media Company in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

2824 Elk Street
Rahimyar Khan
92714