Femina Magazine
Femina is a female oriented Fashion & Lifestyle Digital Magazine for all ages.
We, at Femina, are keen to meet viewers’ demands for a certain changes and are confident enough that Femina has almost become a trend setter in fashion journalism. We are committed to provide our viewers with a complete life style digital magazine, not only in terms of contents but also in quality publication to get your brands/products noticed.
06/12/2026
ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے نمرہ شاہد کا کہنا تھا کہ مردوں پر ذمہ داریوں اور ب/وجھ کی نوعیت زیادہ ہوتی ہے، اسی لیے دونوں جنسوں کا ہر معاملے میں ایک جیسا موازنہ درست نہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر کوئی مرد رات تین بجے گھر سے باہر نکلتا ہے تو یہ ضروری نہیں کہ عورت بھی اسی طرح باہر جانے کی آزادی کا مط/البہ کرے۔
06/12/2026
معروف گلوکار عاصم اظہر نے سوشل میڈیا پر رجب بٹ کی جانب سے اپنے نئے گانے پر بنائی گئی ریل شیئر کرتے ہوئے ان کی تخلیقی کاوش کو سراہا۔ عاصم اظہر نے رجب بٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایسی حقیقی اور دل سے کی جانے والی سپورٹ فنکاروں کے لیے بہت معنی رکھتی ہے
06/12/2026
اداکارہ کومل میر کا کہنا ہے کہ آج کے مرد زیادہ نس/وانی ہوگئے ہیں اور اب وہ لڑکیوں کی طرح شہزادیوں والا سلوک چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ آج کل کی لڑکیاں تھوڑی مر/دانہ ہوگئی ہیں، جب کہ مرد اپنے رویوں میں بہت زیادہ نسو/انی ہوگئے ہیں، کوئی بھی تعلق جب شروع ہوتا ہے تو شروعات میں تو لڑکیاں ٹھیک رہتی ہیں لیکن ایک وقت آتا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ جس شخص کے ساتھ وہ تعلق میں ہیں وہ ان سے ایک عورت کی طرح پیش آئے اور ان کے ساتھ شہزادی جیسا سلوک کرے۔
06/12/2026
حال ہی میں وائرل ہونے والی ان کی نئی تصاویر کے بعد بعض سوشل میڈیا صارفین، خصوصاً لڑکیوں، نے ان پر نام/ناسب رجحانات اور روایات کو فروغ دینے کا الز/ام عائد کیا۔وائرل تصاویر میں ہانیہ عامر کو مختلف انداز میں پوز دیتے دیکھا جا سکتا ہے، جن میں بعض تصاویر پر صارفین نے اعتر/اض اٹھاتے ہوئے کہا کہ اداکارہ نوجوانوں کے لیے غل/ط مثال قائم کر رہی ہیں۔ناق/دین کا دعویٰ ہے کہ تصاویر میں اداکارہ کی جانب سے کیے گئے بعض اش/ارے اور انداز غی/ر مناسب ہیں اور انہیں فالو کرنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔
06/12/2026
اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے اپنے گھرانے کا 18 سال تک حصہ رہنے والی ایک خاتون کو جذباتی خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے پیغام میں انہوں نے ان کی برسوں پر محیط وفاداری، محنت، خلوص اور تعاون پر دلی شکریہ ادا کیا۔یاسر نواز نے کہا کہ ان کے ساتھ وابستہ بے شمار خوبصورت یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گی۔ انہوں نے مر/حومہ کو احترام اور محبت کے ساتھ یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی خدمات اور شخصیت کو ہمیشہ قدر و احترام سے یاد رکھا جائے گا۔
Huma Taher Makeup Artist Se Actress Kaisy Banai ? Khud Bata Dia.
06/12/2026
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی ٹیم نے کہا ہے کہ شادی اور بچے کی پیدائش کی وجہ سے وقفہ لیا ہے، اداکاری نہیں چھوڑی، ساتھ ہی اداکارہ کی واپسی کے حوالے سے بھی ٹیم نے وضاحت کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف کی آفیشل ٹیم نے حالیہ میڈیا رپورٹس کی تردید کر دی ہے جن میں کہا جا رہا تھا کہ اداکارہ 2027ء میں اداکاری کی دنیا میں واپسی کا منصوبہ بنا رہی ہیں لیکن ٹیم کے مطابق ایسا نہیں ہے، وہ جلد واپسی کرنے والی نہیں ہیں۔
06/12/2026
معروف سوشل میڈیا شخصیت زینب فیصل نے اپنی 19ویں سالگرہ گھر پر اہلِ خانہ کے ساتھ سادگی اور خوشی کے ماحول میں منائی۔ سالگرہ کی تقریب میں زینب فیصل خوشگوار موڈ میں نظر آئیں اور اپنے پیاروں کے ساتھ یادگار لمحات گزارے۔ مداحوں نے بھی انہیں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
s
06/12/2026
معروف سابقہ اداکارہ نرگس حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہیں، جہاں ان کی بہن دیدار نے پھولوں کے گلدستوں اور گلے لگا کر ان کا انتہائی جذباتی اور شاندار استقبال کیا۔ سوشل میڈیا پر دونوں بہنوں کی محبت اور اس خوبصورت ملاپ کی تفصیلات مداحوں کے دلوں کو چھو رہی ہیں۔
06/12/2026
کنگنا نے کہا کہ کسی ایسے شخص سے سیکھنے کے لیے ہمیشہ کھلا رہنا چاہیے جو زیادہ باصلاحیت ہو، اگر کوئی مجھ سے کم باصلاحیت ہے تو اسے میرا تحفظ ملنا چاہیے، مجھے ان کے ساتھ ایسے سلوک کرنا چاہیے جیسا کہ ایک سرپرست کرے گا اور اگر کوئی مجھ سے زیادہ باصلاحیت ہے تو قدرتی طور پر مجھے ان سے سیکھنا چاہیے اور ان کی رہنمائی حاصل کرنی چاہیے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Website
Address
Golden Trace Court
Houston, TX