Dr.SMN
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr.SMN, Educational consultant, Dallas, TX.
08/29/2024
RANG E MAHBOOBI ♥️
سیدہ زینب علیہ السلام سفیرہِٓ کربلا 🖤
Sayyida-i-Zainab (A.S), the Ambassador of Karbala.
شوشہ میڈیا نے مقدس ایام کی ( Celebration ) نہایت آسان کردی ہے ۔
Just upload some colourful Graphics
04/19/2023
صدقہ خیرات، زکوٰۃ فطرانہ
04/18/2023
اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي✨🌙✨
04/17/2023
عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
اور امید کرتے ہیں کہ آپ کے پاس لوگوں کی جتنی بھی ننگی ویڈیوز وہ آپ توبہ تائب ھو کر ڈیلیٹ کر دیں گی
اور ملک میں فساد فی الارض نہیں پھیلائیں گی اور عام شہریوں پر تشدد نہیں کروائیں گی
باقی معاملات اللہ تعالٰی اور آپ کے درمیان ھیں
UK
❣️ RANG E MAHBOOBI ❣️
تقوی اور ایمان کی حفاظت✨🌙✨
04/13/2023
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ نے شہرِ اعتکاف کی دوسری نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت کا اعلان ہے کہ والدین کے نافرمان کی کوئی عبادت قبول نہیں کروں گا، چاہے عمر بھر حج اور عمرہ کرتا رہے، شب قدر کی رات جن کی کوئی عبادت قبول نہیں ہوتی ان میں ایک والدین کا نافرمان بھی ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں اخلاقیات اور اَعلیٰ اَقدار مٹ گئی ہیں اور معاشرہ بداخلاق اور بے حیا لوگوں کا ہجوم بنتا جارہا ہے۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کے پہلے دن پنگھوڑے میں جو کلمہ آپ کے منہ سے نکلتا ہے، اس میں توحید کا ذکر کر کے فرمایا کہ اللہ تعالی نے مجھے اپنی والدہ کا ادب کرنے والا اور ان کے ساتھ حسنِ سلوک کرنے والا بنایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جس طرح اللہ کی ربوبیت میں کوئی اللہ کی برابری نہیں کر سکتا، بالکل اُسی طرح والدین کی والدیت میں بھی کوئی والدین کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ جو اولاد والدین کا احترام نہیں کرتی، وہ کسی اور کے احترام کی قدروں سے بھی محروم ہوجاتی ہے، ان کے رویوں میں بے ادبی، گستاخی اور رعونت آ جاتی ہے۔ علما، اساتذہ اور بزرگوں سمیت سوسائٹی کے جو طبقات بھی بچے کی تربیت میں حصہ لیتے ہیں، ان میں والدین کا مقام سب سے بلند تر ہے۔ سوسائٹی میں جتنے بھی بڑے لوگ ہیں یعنی اساتذہ، مشائخ، رشتہ دار اور بڑی عمر کے بزرگ، بڑے بہن بھائی، اس کے سب سے بڑے نمائندے والدین ہیں۔ آج کے خطاب کا خلاصہ اور مغز یہی ہے کہ جب بھی والدین اور بزرگوں کے ساتھ کلام کرو تو اِحترام سے کرو، ہمیشہ ان کے سامنے اپنی آوازیں پست رکھیں۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اپنے خطاب کے دوران ہزاروں معتکفین سے عہد لیا کہ وہ زندگی کے آخری سانس تک اپنے والدین کی نافرمانی نہیں کریں گے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری نے تمام معتکفین سے کہا کہ سب اپنے اپنے والدین کے احترام میں آنکھیں بند کر کے کھڑے ہوں، ہزاروں معتکفین نے کھڑے ہو کر عہد کیا کہ وہ زندگی بھر اپنے والدین کی فرمانبرداری کریں گے۔
طالبانِ حق اللہ رب العزت کی بارگاہ میں حاضری اور اپنے اعمال، افعال، اَخلاق اور آداب سنوارنے کے لیے اس طوفان زدہ ماحول میں تحریک منہاج القرآن کے شہرِ اِعتکاف میں جوق در جوق آئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کا اِس مسنون اعتکاف میں آنا اپنے خاص لطف و کرم اور فضل و انعام کے ساتھ قبول فرمائے۔ تمام میری بہنیں بیٹیوں کی شہر اِعتکاف میں بھرپور شرکت پر صمیم قلب سے مبارکباد دیتی ہوں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the school
Website
Address
Dallas, TX
07/08/2024