Mirchu

Mirchu

Share

I am content creater.I creat Vedios on different topics Plz like & follow my page for updates Thanks 😆.

09/29/2026

بریکنگ نیوز 🚨
دبئی سے آنے والے کنٹینر سے لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی شراب اور بیئر پکڑی گئی
کنٹینر دبئی سے لاہور بھیجا گیا جس میں بظاہر پیپر رولز درآمد کیے جا رہے تھے، تلاشی پر اندر سے 12 ہزار 600 شراب کی بوتلیں، 11 ہزار سے زائد بیئر کے ٹن نکلے، شپمنٹ پر نام پتہ شاہ عالم مارکیٹ لاہور کا درج تھا

09/29/2026

بریکنگ نیوز 🚨
پی ٹی آئی کا صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے
اسمبلی کو تحلیل کرنے اور سہیل آفریدی کے متبادل کی تلاش سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، بیرسٹر گوہر

09/29/2026

بریکنگ نیوز 🚨
حیرت کی بات کہ سہیل آفریدی کی حکومت ختم ہو رہی ہے لیکن احتجاج کیلئے ایک بندہ تک سڑکوں پر نہیں نکلا،
صرف سوشل میڈیا پر احتجاج ہو رہا ہے، لگتا عوام بھی انتظار میں ہیں کہ اب کی بار اُن کیلئے واقعی مثبت تبدیلی آئے۔ صحافی غریدہ فاروقی کا ٹویٹ

09/29/2026

بریکنگ نیوز 🚨
لنڈے کا کالا کوٹ پہن کر کوئی وکیل نہیں بن جاتا، کسی پر کیچڑ نہیں اچھالوں گا میری یہ تربیت نہیں ہے، ڈگری دکھا دو، آپ کیلئے مٹھائی لائیں گے، آپ کو بری امام سرکار لے جا کر چادر چڑھائیں گے، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

09/29/2026

بریکنگ نیوز 🚨
ہم نے اٹک پل پر 10 دن ویلڈنگ کی، ان کے پاس ایسے خونخوار لوگ ہیں کہ انہوں نے ہاتھوں سے اٹھا کر ان لوہے کی ویلڈنگ شیٹوں کو نیچے دریا میں پھینک دیا! وفاقی معاون خصوصی حذیفہ رحمان

09/29/2026

بریکنگ نیوز 🚨
میانوالی میں مریم نوازمیڈیکل کالج اینڈ ٹیچینگ ہسپتال اور ڈی جی خان میں کلثوم نواز کینسر ہسپتال بنانے کی منظوری!
اگر یہ خبر سچ ہے تو بتائیں کہ "ہاؤس آف شریفس" کے ذاتی پیسوں سے دونوں ہسپتال بنائے جائیں گے؟ اگر یہ ہسپتال سرکاری پیسوں سے بنیں گے تو کیوں یہ خاندانی نام رکھے گئے؟ پنجاب کا نام ہی بدل کر شریفستان رکھ دیں، تجزیہ کار ارشاد بھٹی

09/29/2026

بریکنگ نیوز 🚨
کچھ لوگ ایران کو دنیاوی حساب کتاب کے مطابق چوتھی بڑی طاقت سمجھتے ہیں،
لیکن الٰہی معیار کے مطابق ایران دنیا کی سب سے بڑی طاقت ہے، سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنی ای کا پیغام

09/29/2026

بریکنگ نیوز 🚨
16لاکھ فالوورز رکھنے والی بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر نے خودکشی کرلی

09/28/2026

بریکنگ نیوز 🚨
عمرہ ویزے کی آڑ میں خواتین کے استحصال کا نیٹ ورک پکڑا گیا، ایجنٹ گرفتار
خاتون کے موبائل فونز اور چیٹس سے مبینہ جنسی استحصال کے شواہد مل گئے
سعودی عرب میں موجود ایجنٹ کے کردار کی بھی تحقیقات جاری

09/28/2026

بریکنگ نیوز 🚨
این اے 168 بہاولپور ضمنی الیکشن؛ مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ 79 ہزار 306 ووٹوں کے ساتھ کامیاب
آزاد امیدوار ولی داد چیمہ 42 ہزار 623 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے، غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج

Want your business to be the top-listed Media Company in Chicago?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Chicago, IL