Javed Rathore
injustice any where is a threat to Justice every where
ایک سال پہلے کی وڈیو جس کی اہمیت آج بھی کم نہیں بلکہ زیادہ ھے
بشری بی بی کہاں ھیں اور کس حال میں ہیں
آرمی چیف کی تقریر محض تقریر ھی تھی یا حالات کو بہتر بنانے میں سنجیدہ بھی ھیں
02/09/2024
انتخابات میں دھاندلی کا اس سے بڑا کیا ثبوت ھو سکتا ھے
یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر گھوم رھی ھے کیا یہ درست ہے ؟
فارم 45 کی تفصیلات کے مطابق، قومی اسمبلی میں PTI نے 179 نشستیں حاصل کیں
پنجاب 141 میں سے 106
سندھ 61 میں سے 24
خیبر پختونخوا 44 میں سے 42
بلوچستان 16 میں سے 4
اسلام آباد 3 میں سے 3
کل نشستیں 179
02/07/2024
https://youtu.be/YUI_Nj9jCHw
امریکہ میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر کا کمال - کون کون جیتے گا الیکشن - جانییے
الیکشن میں حصہ لینے والوں کی تفصیلات - کون جیتے گا امریکہ کا کمال ڈاکٹر صفدر .www.iQ.com Urgent and important Introducing Vote IQA groundbreaking nonpartisan app reshaping how citizens engage in elections. Empowering citizens in the democratic ...
امریکہ سے جاوید راٹھور کا
پاکستانیوں کے لیے بڑا اھم پیغام
پاکستانی ریاست
اور جوڈیشری نے
خود کو دنیا کے سامنے
ننگا کر دیا ھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chicago, IL
02/03/2024