Qd Tv
Assalam o Alikum Friends. is page pr ap ko Kashmir and Pakistan ki famous areas and points ka visit krvya jay ga. information ki videos upload ki jain gi
06/01/2026
آفیشل بریکنگ نیوز۔
رٹھوعہ ہریام بریج کا افتتاح 4 جون بروز جمعرات 2026 کو وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب کریں گے۔۔
یاد رہے ابھی پل کسی بھی قسم کی ٹریفک کے لیے نہیں کھولا جا رہا صرف پل کی حد تک افتتاح ہو گا۔۔۔
اس کے بعد اپروچ روڈز کا کام مکمل کیا جائے گا۔
05/27/2026
تمام اہل اسلام کو عید قربان کی ڈھیروں خوشیاں مبارک۔۔ ادائیگی عید کے بعد اور اونر نشیمن میراج ہال چکسواری چوہدری محمود صاحب اور چوہدری معروف صاحب کے ہاں قربانی کی دعا کے وقت لیے گے چند یادگاری کلیکس ہمراہ پیر سید غلام یسین صاحب گیلانی خطیب جامع مسجد پیر محمد عتیق الرحمن اور پرنسپل ہائیر سکینڈری گورنمنٹ بوائز سکول براہٹلہ، برادر اصغر ایم اویس رضا، معروف بزنس میں چوہدری آفتاب صاحب، چوہدری یسین صاحب بگھور چند باقی دوست احباب
Rathoa Haryam Bridge | Big news about Rathoa Haryam Bridge | Bridge work update | Currrat situation | part 303
وہ لوگ حاضری لگوائیں جو کہہ رہے تھے 15 مئی کو پل کا افتتاح ہو گا۔
فلحال کام مکمل ہونے دیں۔ پھر افتتاح کا سوچیں گے۔ شکریہ
05/13/2026
رٹھوعہ ہریام بریج پر آج روڈ لائینز لگا دی گی ہیں۔ امید ہے آئندہ ایک دو روز میں پل کی حد تک کام مکمل کر لیا جائے۔۔۔
Rathoa Haryam Bridge | Big news about Rathoa Haryam Bridge | Bridge work update | Currrat situation | part 302
05/11/2026
ہمیں تو کہا گیا ہے کہ افتتاح ہو جائے پھر پل دوبارہ بند کر دیا جائے گا اور پیڈز تبدیل کر کے ہھر دونوں اطراف کی روڈز مکمل کر کے پھر عام عوام کے لیے کھولا جائے اس طرح تو شاہد کافی وقت لگ جائے گا جو بڑی حیرانگی کی بات نہیں ہے کیونکہ میگا پروجیکٹس پر وقت لگتا ہے اور ویسے بھی کمپنی نے پل کی تکمیلی تاریخ مارچ 2027 کی لے رکھی ہے اور اگر اب کمپنی ڈبل ٹرپل شفٹیں لگا کر وقت سے پہلے مکمل کر دے تو اچھا شگون ہے باقی سیاسی معاملات کے ہیش نظر اگر پل کی حد تک جلد افتتاح کیا جا رہا ہے تو کوئی بات نہیں جو حکومت پیسہ لگا رہی وہ افتتاح کا حق محفوظ رکھتی ہے لیکن پل کا سارا کام بشمول سائیڈز کے چھوٹے پلز, ڈیمج روڈ سائیڈز اور مکمل روڈز ہر صورت مکمل ہونا چاہیے بے شک جتنا مرضی وقت لگے۔۔۔۔۔
لیکن کام پورا ہونا چاہیے۔۔۔۔
السلام علیکم فرینڈز کیسے مزاج ہیں۔
مصروفیات کے باعث آئیندہ چند روز ویڈیوز نہیں بنا سکوں گا
17 مئی کے بعد انشاءاللہ
05/07/2026
رٹھوعہ ہریام پل بائی پاس۔۔
اپنے بیشتر ویلاگز میں باقی سب لوگوں کے ساتھ بندہ ناچیز بھی اسلام گڑھ بازار کے بجائے بائی پاس کے مطالبے کا ذکر کرتا رہا کیونکہ اسلام گڑھ بازار میں ٹریفک کا کافی رش ہونے کے باعث ایمرجنسی حالات میں بائی پاس بہت ضروری تھا جو کہ آج باضابطہ طور پر حکومت آزاد کشمیر نے منظور کیا اس پر حلقہ ایل اے دو کے ایم ایل صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی درینہ کاوشوں سے یہ مسلہ حکومتی ایوانوں میں پیش کیا اور پاس کروایا۔۔۔چکسواری ڈڈیال والوں اب تو مبارک بھی بنتی ہے۔۔۔۔ اس نوٹیفیکشن پر عملدرآمد جلدی ہو اس کے لیے دعا گو ہیں۔۔۔
Rathoa Haryam Bridge | Big news about Rathoa Haryam Bridge | Bridge work update | Currrat situation | part 301
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
985 Bennington Street
Boston, TX
02128