multani bcha
09/07/2023
https://www.youtube.com/
میرا یوٹوب چینل کو سبسکرائب کریں 🔔✅
08/28/2023
Coments all firinds ameen ❤💯
Narankaghan
08/24/2023
اللہ اکبر اللہ اکبر 🙏🏾😭🙏🏾😭🙏🏾😭🙏🏾😭🙏🏾
08/23/2023
یہ چار بچے جو ریسکیو ہو گئے یہ کسی آرمی یا ایس ایس جی والوں نے نہیں کیا بلکہ یہ اس نوجوان نے ریسکیو کیا
😘
Best photo of the day 😘
چئیر لفٹ / کیبل کار / ڈولی
اُفف خُدایا ۔۔ کتنا مشکل ہوتا ہے جب آپ ہوا میں اک رسے سے جھول رہے ہوں اور موت آپ کے اطراف منڈلا رہی ہو
اب بھی کبھی کبھار وہ لمحہ یاد آتا ہے تو رونکھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔
صبح سے سوشل میڈیا پہ بٹگرام کے علاقے پاشتو میں ہونے والے واقعے کی فوٹیج دیکھ رہا ہوں، کتنی مشکل میں ہوں گے سارے بچے، اور
دلاسہ دیتا اُنکا ٹیچر۔۔۔
اور دوسری جانب کیبل کار کے دونوں کناروں پہ موجود ان بچوں کے والدین کس کرب سے گزر رہے ہوں گے۔۔😢😢
خدایا رحم کرنا ۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Massachusetts
Boston, MA
208172
09/03/2023