Bizness tips
ہر قسم اشتہارات کو شئیر کرے ہمارے ساتھ
02/14/2025
اسلام علیکم سلام کے بعد عرض ہے کے آج میں اپ سب کو ایک اہم شحصیت سے معلاقات کر رہا ہو یہ ہے میرزاجان لالا جو تحصیل ڈومیل سے تعلق رکھتا ہے بس لالا نے اپنا قیمت وقت داو پر لگا کر صرف غریبوں یتیموں کے خدمت میں مصروف رہتا ہے جہاں رہو لالا خوش رہو
پیج کو پلیز لایک فالو کریں
02/11/2025
کچھ دن پہلے احساس عمرزئی ویلفئیر ارگنائزیشن پر قانون کے تحت رجسٹریشن کے لئے ہم نے قانونی کام شروع کیا تھا جو آج الحمداللہ احساس عمرزئی کے نام قانون کے مطابق اپرول مل گیا میں اور میرا ٹیم مبارک باد پیش کرتے ہیں ہمیں اومید اور یقین ہیں کے معاشرے میں بہت سارے یتیموں مسکینوں کے احساس عمرزئی ارگنائیزیشن اہم کردار ادا کرینگے
نوٹ : تحصیل ڈومیل کے تمام سوشل ورکرز رضاکار ال ارگنائزیر چیرمین دوکھی انسانیت کے خدمت کرنے والوں کو سور سلام
ستاسو ورور سلام وزیر
عمرزئی قوم کو بہت بہت مبارک ہوں
اپنے کاروبار کے بارے میں ہمیں مسیج کرے تاکہ ہم اپ کو پروموٹ کرے شکریہ
پیج فالو کریں
02/09/2025
گُڑ ہے یا صحت کا خزانہ
ایک ریسرچ کے مطابق ہمیں ہر کھانے کے بعد گڑ کا استعمال کرنا چاییے اس سے ہم کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔کھانے کے بعد گڑ کے استعمال سے پیٹ کی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے اور اس کے علاوہ معدے کی جلن اور تیزابیت سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔ آج ہم آپ کو گُڑ کھانے کے کچھ خاص خاص فوائد Gur k Faiday بتائیں گے
گڑ میں کیلشیم اور فاسفورس ہونے کی وجہ سے یہ ہماری ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے جبکہ اس کے بر عکس چینی ہمارے لئے نقصان کا باعث بنتی ہے۔اس کے علاوہ اس میں آئرن بھی موجود ہوتا ہے اس لئے ایسے افراد جن میں خون کی کمی ہو وہ گڑ کا استعمال کریں۔زنک ،میگنیشم،پو ٹاشیم اور سلینئم بھی گڑ میں پایا جاتا ہے۔
گُڑ کھانے کے فائدے Gur k Faiday
گڑ کے استعمال سے تھکاوٹ نہیں ہوتی۔
کھانے کے بعد گڑ کا استعمال مردانہ کمزوری کو دور کرتا ہے۔
کھانے کے بعد گڑ کے استعمال سے معدے کی جلن اور تیزابیت سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔
کھانے کے بعد گڑ کا استعمال کرنے سے قبض نہیں ہوتی۔
میٹھے میں گڑ کا استعمال آپ کی یاداشت کو بہتر بناتا ہے۔
ایسے افراد جن کو بھوک نہ لگتی ہو وہ گڑ کا استعمال کریں کیونکہ یہ بھوک بڑھاتا ہے۔
گڑ کے استعمال سے خون کی کمی نہیں ہوتی۔
گڑ جگر کی صحت کے لئے مفید ہے۔
گڑ سے پیشاب کا نظام درست رہتا ہے۔
گڑ ریشہ،بلغم کی صورت میں لینا فائدہ مند ہے۔
گڑ بد ہضمی کو ختم کرتا ہے۔
بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے گڑ کا استعمال بہت مفید ہوتا ہے
سرد اشیاء کے استعمال سے ہونے والی تکالیف کو دور کرتا ہے
گلے کی خراش میں گڑ کا استعمال فائدہ پہنچاتا ہے۔
گڑ کے استعمال سے پھیپھڑوں کی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
گڑ کا استعمال وزن مین کمی لاتا ہے ۔اس لئے موٹے افراد چینی کی بجائے گڑ کا استعمال کریں۔l
٭ گڑ خون کو صاف کرتا ہے جس سے جلد بھی صاف و شفاف ہو جاتی ہے۔
گڑ گیس اور اپھارہ ہونے سے بچاتا ہے۔٭ گڑ آنتوں کے لئے مفید ہے
گڑ سر درد کو رفع کرتا ہے 💯🌹❤️
Online Quran Tutor 💯🌹❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bannu
Baltimore, MD