TALK with Rizwan Aslam
HUMANITY first. Political, Social, and community Talk Shows including informative Video logs will be part of this page.
If you have remarkable achievements or you are an entrepreneur, throw me a message, I will provide you my platform.
ٹیکساس میں بیرسٹر عبدالحمید باشانی کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔اس موقع پر سب نے بیرسٹر باشانی کی علمی، ادبی اور سماجی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کی کشمیر کے حوالے سے گہری بصیرت، قانون فہمی اور انسانی حقوق کے لیے جدوجہد کو سراہا۔ مقررین نے کہا کہ بیرسٹر باشانی کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔ اس موقع پر حمید باشانی صاحب کے کزن جناب طارق صاحب نے بھی تفصیلا حمید باشانی صاحب کی مفکرانہ سوچ اور قابلیت کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری قوم ایک بہت بہت بڑے کشمیری رہنما سے محروم ہو گئی ہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے
Had a wonderful time with the Kashmiri Community of Austin!
It was amazing to see everyone united on a single platform, and the energy was incredible. Unity brings Barakah and endless benefits – it's the key to any community's progress. Together, we can uplift and support each other for the betterment of all. Let's keep building on this unity and grow stronger together!
آسٹن کی کشمیری کمیونٹی کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا!
سب کو ایک ہی پلیٹ فارم پر متحد دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، اور توانائی شاندار تھی۔ اتحاد میں برکت اور بے شمار فائدے ہیں – یہ کسی بھی کمیونٹی کی ترقی کی کنجی ہے۔ ہم سب مل کر ایک دوسرے کو بلند کر سکتے ہیں اور سب کی فلاح کے لیے کام کر سکتے ہیں۔ آئیے اس اتحاد کو مضبوط بناتے رہیں اور مل کر ترقی کریں!
اعتزاز احسن کی عمران خان سے ملاقات ، ان پر حملے کی مذمت اور پھر میڈیا سے گفتگو!
سوالات ہو رہے ہیں کے سابقہ وزیر اعظم پر حملہ کس نے کروایا ؟
کاشف عباسی نے اس ایک چھوٹے سے کلپ میں سب کھول کر رکھ دیا ہے کہ عمران خان کے خلاف مذہب کی بنیاد پر لوگوں کو اکسانے والے کون تھے اور مجرم کی زبان کن لوگوں سے ملتی ہے۔
عمران خان پر حملہ تین سائیڈ سے ہوا۔
خطرہ ناک حالات۔
عمران خان کی جان کو خطرہ تھا اس کا عمران خان کو علم تھا۔
بچے معصوم ہوتے ہیں!
فوج اور عوام آمنے سامنے۔ ایسا کرنے سے دشمنوں کو فائدہ ہو گا۔
You gonna die anyway! One thing is certain, you gonna die sooner or later. (Imran Khan)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Austin, TX
04/01/2023